تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"moral" کے متعقلہ نتائج
moral کے لیے اردو الفاظ
moral کے اردو معانی
اسم، صفت
- اَخْلاقی
- کردار میں صحیح اور غلط کے اصولوں سے متعلق
- اچھے رویے کے معیاروں کو قائم رکھنے کی(تعلیمات)
- نیک چَلن
- جنسی معاملات میں نیک
- نیک چَلن
- شائِسْتَہ
- ضمیر کے مطابق اخلاقی یا پسندیدہ
- صحیح اور غلط میں تمیز کرنے کے لائق
- جو ثابت تو نہ ہو لیکن عملی مقاصد کے لیے کافی ہو
- ذہن، جذبات اور رویے کو متاثر کرنے والا
- کسی کہانی، تمثیل یا حکایت سے حاصل ہونے والا سبق
- اخلاقی نتیجہ
- نَصِیحَت
- پَنْد
- (جمع)اخلاقیات، زندگی کے اصول اور انداز
- دستورِ حیات
- صحیح یا غلط کے بارے میں رویہ خصوصاً جنسی معاملات میں
- چال چَلَن
moral के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, विशेषण
- अख़्लाक़ी
- किरदार में सहीह और ग़लत के उसूलों से मुत'अल्लिक़
- अच्छे रवय्ये के मे'यारों को क़ाएम रखने की(ता'लीमात )
- नेक-चलन
- जिंसी मु'आमलात में नेक
- नेक-चलन
- शाइस्ता
- ज़मीर के मुताबिक़ अख़्लाक़ी या पसंदीदा
- सहीह और ग़लत में तमीज़ करने के लाएक़
- जो साबित तो न हो लेकिन 'अमली मक़ासिद के लिए काफ़ी हो
- ज़ेहन, जज़्बात और रवय्ये को मुतअस्सिर करने वाला
- किसी कहानी, तम्सील या हिकायत से हासिल होने वाला सबक़
- अख़्लाक़ी नतीजा
- नसीहत
- पंद
- (जमा')अख़्लाक़ियात, ज़िंदगी के उसूल और अंदाज़
- दस्तूर-ए-हयात
- सहीह या ग़लत के बारे में रवय्या ख़ुसूसन जिंसी मु'आमलात में
- चाल-चलन
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (moral)
moral
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔