تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُہرے" کے متعقلہ نتائج

مُہرے

مہرہ (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ؛ شطرنج کی گوٹیں ۔

مُہرے پَر

in the front, in the van

مُہرے آنا

سامنے آنا ، زد پر آنا ، آگے آنا ، اپنے آپ کو ہار جیت کے لیے پیش کرنا ۔

مُہرے پِٹنا

بازی ہار جانا ، شکست ہو جانا ، ہار ہونا۔

مُہرے چَلنا

چال چلنا ، معاملات میں فریب کی تدبیر کرنا۔

مُہرے چُننا

مہرے جمانا ، گوٹیں شطرنج کے خانوں میں رکھنا ؛ زندگی کے منصوبے باندھنا ۔

مُہرے اُڑانا

توپ سے اُڑانا ، مار ڈالنا ۔

مُہرے اَکڑانا

سیدھے کھڑے ہونا ، اکڑ کر کھڑے ہونا ، پیٹھ میں خم نہ آنے دینا ۔

مُہرے مات ہونا

رک : ُمہرے پٹنا ۔

مُہرے پَر رَکھنا

۔ زد پر رکھنا۔ نشانے پر رکھنا۔ سامنے رکھنا۔

مُہرے کی وَصْلی

۔وہ صلی جس پر بڑی کوڑی یا شیشے کے گول چکنے آلے سے گھوٹ دیا گیا ہو۔ ؎

مُہرے پَر کَھڑا کَرنا

نشانہ بنانا ، زد پر رکھنا ، سامنے رکھنا ، خطرے میں ڈالنا ۔

توپ کے مُہرے

مصیبت یا موت کے من٘ھ میں، مصیبت کے سامنے، توپ کے روبر.

نَیا مُہرے لانا

نئی تدبیر اختیار کرنا ؛ نئے حربے آزمانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُہرے کے معانیدیکھیے

مُہرے

mohreमोहरे

وزن : 22

دیکھیے: مُہرہ

  • Roman
  • Urdu

مُہرے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مہرہ (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ؛ شطرنج کی گوٹیں ۔

شعر

Urdu meaning of mohre

  • Roman
  • Urdu

  • mohraa (ruk) kii jamaa ; taraakiib me.n mustaamal ; shatranj kii goTe.n

English meaning of mohre

Noun, Masculine

  • pieces on chess-board

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُہرے

مہرہ (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ؛ شطرنج کی گوٹیں ۔

مُہرے پَر

in the front, in the van

مُہرے آنا

سامنے آنا ، زد پر آنا ، آگے آنا ، اپنے آپ کو ہار جیت کے لیے پیش کرنا ۔

مُہرے پِٹنا

بازی ہار جانا ، شکست ہو جانا ، ہار ہونا۔

مُہرے چَلنا

چال چلنا ، معاملات میں فریب کی تدبیر کرنا۔

مُہرے چُننا

مہرے جمانا ، گوٹیں شطرنج کے خانوں میں رکھنا ؛ زندگی کے منصوبے باندھنا ۔

مُہرے اُڑانا

توپ سے اُڑانا ، مار ڈالنا ۔

مُہرے اَکڑانا

سیدھے کھڑے ہونا ، اکڑ کر کھڑے ہونا ، پیٹھ میں خم نہ آنے دینا ۔

مُہرے مات ہونا

رک : ُمہرے پٹنا ۔

مُہرے پَر رَکھنا

۔ زد پر رکھنا۔ نشانے پر رکھنا۔ سامنے رکھنا۔

مُہرے کی وَصْلی

۔وہ صلی جس پر بڑی کوڑی یا شیشے کے گول چکنے آلے سے گھوٹ دیا گیا ہو۔ ؎

مُہرے پَر کَھڑا کَرنا

نشانہ بنانا ، زد پر رکھنا ، سامنے رکھنا ، خطرے میں ڈالنا ۔

توپ کے مُہرے

مصیبت یا موت کے من٘ھ میں، مصیبت کے سامنے، توپ کے روبر.

نَیا مُہرے لانا

نئی تدبیر اختیار کرنا ؛ نئے حربے آزمانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُہرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُہرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone