تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُہرے چَلنا" کے متعقلہ نتائج

مُہرے چَلنا

چال چلنا ، معاملات میں فریب کی تدبیر کرنا۔

مُہرا چَلنا

(شطرنج کی) چال چلنا ۔

مار چَلْنا

مارنا شروع کرنا، مارنا

مَر چَلْنا

مرنے کے قریب ہونا، مرنے لگنا، مرنے سے قبل کمزور اور ضعیف ہو جانا

مُہرے چُننا

مہرے جمانا ، گوٹیں شطرنج کے خانوں میں رکھنا ؛ زندگی کے منصوبے باندھنا ۔

کُولا مارْ کَر چَلْنا

مٹک کر چلنا ، ناز و انداز سے چلنا

ٹھوکریں مارتے چَلنا

پاؤں سے ضرب لگاتے چلنا، بچوں کا ٹھوکریں لگاتے ہوئے چلنا

مَرا مَرا چَلنا

نہایت آہستہ سے چلنا ، آہستہ آہستہ جانا

ساوَن سووے سانتھرے اَور ماہ کَھریری کھاٹ ، آپ ہی مَر جائیں گے تو جیٹھ چلیں گے باٹ

جو ساون میں پیال پر سوئے اور ماگھ میں خالی چارپائی پر اور جیٹھ میں سفر کرے وہ خواہ مخواہ مرے گا.

مُہِم چَلنا

مہم چلانا (رک) کا لازم ۔

مُردے کَفَن سے نِکَل چَلنا

بہت سخت مصیبت آنا ۔

چَلْتا پِھرْتا نَہ مَرے بَیٹھا مَر جائے

کاہل آدمی جلدی مرتا ہے، چلنے پھرنے والا جلد نہیں مرتا، بہت احتیاط کرنے والا بعض دفعہ مرجاتا ہے اور بے احتیاط زندہ رہتا ہے

مُکّے چَلْنا

لڑائی جھگڑا ہونا ، مکے اور لات چلنا ۔

مُکّے چَلانا

لڑنا ، لڑائی کرنا ۔

مُہِم چَلانا

نہایت زور شور سے کسی منصوبہ پر کام کرنا ، کسی مربوط پروگرام پر عمل درآمد کرنا ، تحریک چلانا نیز سیاسی کاموں بالخصوص انتخابات کے سلسلے میں کسی منصوبے پر عمل کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُہرے چَلنا کے معانیدیکھیے

مُہرے چَلنا

muhre chalnaa•मुहरे चलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُہرے چَلنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • چال چلنا ، معاملات میں فریب کی تدبیر کرنا۔

Urdu meaning of muhre chalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • chaal chalnaa, mu.aamalaat me.n fareb kii tadbiir karnaa

मुहरे चलना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • चाल चलना, मामलों में धोखे की योजना बनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُہرے چَلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُہرے چَلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone