تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موگھا" کے متعقلہ نتائج

موگھا

اس میں تو موگھے کھودنا، پانی دینا، پودے لگانا، سب کچھ کرنا پڑتا ہے

میگھا

ابر، بادل، بدلی، گھٹا، میغ

مِگھا

میگھ ، بادل ۔

مَوگا

بے وقوف، احمق

موگا

ایک قسم کا ریشم بنانے والا کیڑا ۔

مُوگا

ایک قیمتی پتھر ، مرجان ، مونگا ۔

مَوَگَہ

نہر یا نالے کا سوراخ ، نہر کے پانی کو نالیوں کے ذریعے کھیتوں تک پہنچانے کا ذریعہ ، رک موکھا ، موگھا ۔

مَگھا

(ہیئت) دسواں نچھتر، جو پانچ ستاروں پر مشتمل اور گھر کی شکل کا ہوتا ہے

مِہوگھا

ایک قسم کی اسفنجی نباتات

مَگھّا

رک : مگدھ .

موگھ

نہر یا نالے کے پانی کا سوراخ ، پانی کا منبع ، موتھ ۔

موگی

چیونٹی

مُوگرا

بڑا موتیا، دو ہرا موتیا، بیلے کی قسم کا ایک پھول، بڑا بیلا (لاط:Jasminum Sambac)

موڑھا

سر کنڈے کی بنی ہوئی کُرسی، سرکنڈوں سے بنائی اور بانوں سے بُنی ہوئی بے تکیے کی یا تکیے دار کُرسی جس کی بیٹھک کا گھیرا بھی بانوں سے بنا ہوتا ہے نیز اس وضع کی کسی اور چیز سے بنی ہوئی نشست گاہ، مونڈھا

موتھا

ایک قسم کی گھاس، جس کی جڑ میں سے سفید سفید جوار کے برابر میٹھے دانے سے نکلتے ہیں، جنھیں بھون کر کھاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں موگھا کے معانیدیکھیے

موگھا

moghaa•मोघा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

موگھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اس میں تو موگھے کھودنا، پانی دینا، پودے لگانا، سب کچھ کرنا پڑتا ہے
  • پودوں کی وہ قسمیں جن کے پتے یا پھول ترم کی شکل کے ہوتے ہیں

Urdu meaning of moghaa

  • Roman
  • Urdu

  • is me.n to moghe khodnaa, paanii denaa, paude lagaanaa, sab kuchh karnaa pa.Dtaa hai
  • paudo.n kii vo kisme.n jin ke patte ya phuul turram kii shakl ke hote hai.n

मोघा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • इसमें तो मोघे खोदना, पानी देना, पौधे लगाना, सब कुछ करना पड़ता है
  • पौधे की वे जातियाँ जिनके पत्ते या फूल तुरुम की आकृति के होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موگھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

موگھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone