تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَگھّا" کے متعقلہ نتائج

مَگھّا

رک : مگدھ .

مَگھا

(ہیئت) دسواں نچھتر، جو پانچ ستاروں پر مشتمل اور گھر کی شکل کا ہوتا ہے

مِگھا

میگھ ، بادل ۔

مَگھّا دیش کنچن پوری، دیس اچھا بھاکا بُری

مگدھ دیس اور کنچن پوری کا علاقہ تو اچھا ہے مگر زبان خراب ہے

مَگھّا دیش کنچن پوری، دیس اچھا ہے بھاکا بُری

مَگّھا میں مَرْنا، اَگْلے جَنَم میں گَدھا بَننا

بعض ہندوؤں کا اعتقاد ہے کہ جو مگدھ میں مرے وہ گدھے کی زون میں پیدا ہوتا ہے

مِگھا کے بَرسے، مَیّا کے پُرسے

بارش سے زمین اور ماں کے کھلانے سے اولاد آسودہ ہوتی ہے .

نَچَھتَّر مَگھا

منازل ِفلک میں دسویں نچھتر کا نام جو گھڑیال کی شکل کا ہوتا ہے جنوری میں پڑتا ہے اور اس میں بارش ہوتی ہے ۔

میگھا

ابر، بادل، بدلی، گھٹا، میغ

مُگّا

(کاشت کاری) پُرانا بوسیدہ جس میں سے مونگ کی بو آئے (غلہ وغیرہ) .

مَگَھیّا

موگھا

اس میں تو موگھے کھودنا، پانی دینا، پودے لگانا، سب کچھ کرنا پڑتا ہے

مَگْھیا

برہمنوں کی ایک ذات

مَگھی

۔صفت۱۔ مگھا کی طرف منسوب جو ایک مقام کا نام ہے۔جہاں کا پان مشہور ہے۲۔ مذکر۔ ایک قسم کا پان ۳۔ ایک قسم کا صحرائی کبوتر۔

مَگھ

انعام ، تحفہ ؛ کائنات کے حصوں میں سے ایک کا نام .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَگھّا کے معانیدیکھیے

مَگھّا

maghhaa•मघहा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

مَگھّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : مگدھ .

Urdu meaning of maghhaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha magadh

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَگھّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَگھّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone