تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کامود" کے متعقلہ نتائج

کامود

موسیقی، مالکوس راگ کے پتر دیپک راگ کی دوسری راگنی کا نام جو رات کے وقت گائی جاتی ہے

کامودی

रात के दूसरे पहर में गाई जाने वाली संपूर्ण जाति की एक रागिनी जो कामोद की स्त्री मानी गई है

کَمُود

(موسیقی) ہنڈول راگ کا آٹھواں پُتر .

کَمُودی

(موسیقی) رک : کمودنی .

کامَدھیں

(ہندو) اندر کی گائےئ جس کے لیے کہا جاتا ہے کہ اس سے جو کچھ طلب کرتے مہیا کرتی ؛ (مجازاً) دودھیل گائے .

کَمِد

رنج ، غم ، اندوہ .

کُمُد

سفید کنول، نیلوفر

کَماد

گَنا، نیشکر

کِماد

خشک دوائی کی پوٹلی سے جسم کو سین٘کنا، ٹِکور، سِکائی، سینک، پیٹ میں مروڑ، درد قولنج

کُمَید

کمیت

گَرّا کُمَیدی

وہ گھوڑا جس کے چاروں پیر اور دُم سیاہ ہو باقی جسم گرّا ہو.

آٹھوں کُمَید

وہ گھوڑا جس کے ٹخنوں اور گھٹنوں کے آٹھوں جوڑ مضبوط ہوں اور رنگ کمیت ہو، سر سے پیر تک بے عیب گھوڑا؛ قوی و مضبوط گھوڑا

تیلِیا کُمَید

رک : تیلیا کمیت ، سرن٘گ گھوڑا.

کیا کَہُوں

مجبور ہوں، کچھ نہیں کہہ سکتا

کھول

فلسِ ماہی ، جنگلی چوہا ، ایک قسم کا کانٹوں والا چوہا ، خارپشت کا کان٘ٹا نیز خارپشت .

اردو، انگلش اور ہندی میں کامود کے معانیدیکھیے

کامود

kaamod•कामोद

وزن : 221

موضوعات: موسیقی

  • Roman
  • Urdu

کامود کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • موسیقی، مالکوس راگ کے پتر دیپک راگ کی دوسری راگنی کا نام جو رات کے وقت گائی جاتی ہے

Urdu meaning of kaamod

  • Roman
  • Urdu

  • muusiiqii, maalkos raag ke putr diipak raag kii duusrii raaginii ka naam jo raat ke vaqt gaa.ii jaatii hai

English meaning of kaamod

Noun, Masculine

  • a classical musical raga

कामोद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रात के पहले पहर में गाया जानेवाला संपूर्ण जाति का एक राग, जो मालकोस का पुत्र माना गया है
  • संगीत, माल्कोस राग के पुत्र दीपक राग की दूसरी रागिनी का नाम जो रात के वक़्त गाई जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کامود)

نام

ای-میل

تبصرہ

کامود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone