تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ مُوچی دَھپ" کے متعقلہ نتائج

آنکھ مُوچی دَھپ

لڑکوں کا ایک کھیل جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ ایک لڑکے کی آنکھیں بند کرکے باری باری اس کے چپت لگاتے ہیں پھر اس کی آن٘کھیں کھول کر اس سے پوچھتے ہیں کہ بتاؤ کس نے پہلے چپت لگائی اگر اس نے نام ٹھیک بتا دیا تو وہ چپت لگانے والا چور ہو جاتا ہے اور اگر ٹھیک نہ بتائے تو یہی چور رہتا ہے اور پھر چپتیں کھاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ مُوچی دَھپ کے معانیدیکھیے

آنکھ مُوچی دَھپ

aa.nkh-muuchii-dhapआँख-मूची-धप

  • Roman
  • Urdu

آنکھ مُوچی دَھپ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لڑکوں کا ایک کھیل جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ ایک لڑکے کی آنکھیں بند کرکے باری باری اس کے چپت لگاتے ہیں پھر اس کی آن٘کھیں کھول کر اس سے پوچھتے ہیں کہ بتاؤ کس نے پہلے چپت لگائی اگر اس نے نام ٹھیک بتا دیا تو وہ چپت لگانے والا چور ہو جاتا ہے اور اگر ٹھیک نہ بتائے تو یہی چور رہتا ہے اور پھر چپتیں کھاتا ہے

Urdu meaning of aa.nkh-muuchii-dhap

  • Roman
  • Urdu

  • la.Dko.n ka ek khel (jis kii suurat ye hotii hai ki ek la.Dke kii aa.nkhe.n band karke baarii baarii is ke chapat lagaate hai.n phir us kii aankhe.n khol kar is se puuchhte hai.n ki bataa.o kis ne phule chapat lagaa.ii agar is ne naam Thiik bataa diyaa to vo chapat lagaane vaala chuur hojaataa hai aur agar Thiik na bataa.e to yahii chuur rahtaa hai aur phir chapte.n khaataa hai

आँख-मूची-धप के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लड़कों का एक खेल जो इस प्रकार होता है कि एक लड़के की आँखें बंद करके बारी बारी उसके चपत लगाते हैं फिर उसकी आँखें खोलकर उससे पूछते हैं कि किसने पहले चपत लगाई अगर उसने नाम ठीक बता दिया तो वह चपत लगाने वाला चोर हो जाता है और अगर ठीक न बताए तो यही चोर रहता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آنکھ مُوچی دَھپ

لڑکوں کا ایک کھیل جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ ایک لڑکے کی آنکھیں بند کرکے باری باری اس کے چپت لگاتے ہیں پھر اس کی آن٘کھیں کھول کر اس سے پوچھتے ہیں کہ بتاؤ کس نے پہلے چپت لگائی اگر اس نے نام ٹھیک بتا دیا تو وہ چپت لگانے والا چور ہو جاتا ہے اور اگر ٹھیک نہ بتائے تو یہی چور رہتا ہے اور پھر چپتیں کھاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ مُوچی دَھپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ مُوچی دَھپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone