تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِضْمار" کے متعقلہ نتائج

مِضْمار

وسیع میدان جہاں ریاض کیا جائے، میدانِ کارزار

مِضْمار کَرنا

گھوڑے کو کم خوراک دے کر اور میدان میں دوڑا کر اس کا وزن کم کرنا تا کہ وہ مقابلے کی دوڑ کے قابل ہو جائے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِضْمار کے معانیدیکھیے

مِضْمار

mizmaarमिज़मार

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: ضَمَرَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مِضْمار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وسیع میدان جہاں ریاض کیا جائے، میدانِ کارزار
  • گھڑ دوڑ کا وسیع میدان، وہ میدان جس میں گھوڑوں کو ورزش کرائی جاتی ہے تاکہ فربہی کم ہو جائے، گھوڑ دوڑ کا میدان، ریس کورس، دوڑ کا میدان، گھوڑے پھیرنے کا میدان

شعر

Urdu meaning of mizmaar

  • Roman
  • Urdu

  • vasiia maidaan jahaa.n riyaaz kiya jaaye, maidaan-e-kaarzaar
  • gha.D dau.D ka vasiia maidaan, vo maidaan jis me.n gho.Do.n ko varzish karaa.ii jaatii hai taaki farbihii kam ho jaaye, gho.D dau.D ka maidaan, res kors, dau.D ka maidaan, gho.De pherne ka maidaan

English meaning of mizmaar

Noun, Masculine

मिज़मार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह क्षेत्र जिसमें घोड़ों का व्यायाम किया जाता है, घोड़े दौड़ का मैदान, रेसकोर्स, दौड़ का मैदान, घोड़ों को सधाने के लिए दौड़ाने का मैदान

مِضْمار کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِضْمار

وسیع میدان جہاں ریاض کیا جائے، میدانِ کارزار

مِضْمار کَرنا

گھوڑے کو کم خوراک دے کر اور میدان میں دوڑا کر اس کا وزن کم کرنا تا کہ وہ مقابلے کی دوڑ کے قابل ہو جائے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِضْمار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِضْمار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone