تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِضْمار" کے متعقلہ نتائج

اِضْمار

ضمیر کا استعمال کرنا ، کلام میں ضمیر لانا ؛ جیسے : اِضْمار قبل الزکر (رک).

اِضْمار قَبْلَ الِذّکْر

(قواعد) مرجع سے پہلے ضمیر کا ذکر، ضمیر لانے سے پہلے مرجع لانا (جسکی طرف وہ پھرتی ہے).

اِضْمارقَبْل اَز ذِکْر

(قواعد) مرجع سے پہلے ضمیر کا ذکر، ضمیر لانے سے پہلے مرجع لانا (جسکی طرف وہ پھرتی ہے).

تَشْبِیہِ اِضْمار

(ادب) در پردہ تشبیہ دینا، اس طرح تشبیہ دینا کہ بآسانی تشبیہ معلوم نہ ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِضْمار کے معانیدیکھیے

اِضْمار

izmaarइज़्मार

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: عروض

اشتقاق: ضَمَرَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

اِضْمار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ضمیر کا استعمال کرنا ، کلام میں ضمیر لانا ؛ جیسے : اِضْمار قبل الزکر (رک).
  • مضمر ہونا، ایک بات میں دوسری بات مخفی ہونا.
  • (عروض) ابتداے رکن مین سبب ثقیل کا دوسرا حرف ساکن کر دینا جیسے مُتَفاعلن سے مُتْفاعان (بر وزن مستَفْعلن).

Urdu meaning of izmaar

  • Roman
  • Urdu

  • zamiir ka istimaal karnaa, kalaam me.n zamiir laanaa ; jaise ha iz॒maar qabal ul-zikar (ruk)
  • muzammir honaa, ek baat me.n duusrii baat maKhfii honaa
  • (uruuz) abatade rukan main sabab skel ka duusraa harf saakan kar denaa jaise mutfaaalan se mut॒faa.aan (bar vazan mastaf॒aalan)

English meaning of izmaar

Noun, Masculine

  • being latent or hidden
  • (in grammar) use of a pronoun in place of a name

इज़्मार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी वाक्य में नाम के स्थान पर सवनाम का प्रयोग।

اِضْمار کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِضْمار

ضمیر کا استعمال کرنا ، کلام میں ضمیر لانا ؛ جیسے : اِضْمار قبل الزکر (رک).

اِضْمار قَبْلَ الِذّکْر

(قواعد) مرجع سے پہلے ضمیر کا ذکر، ضمیر لانے سے پہلے مرجع لانا (جسکی طرف وہ پھرتی ہے).

اِضْمارقَبْل اَز ذِکْر

(قواعد) مرجع سے پہلے ضمیر کا ذکر، ضمیر لانے سے پہلے مرجع لانا (جسکی طرف وہ پھرتی ہے).

تَشْبِیہِ اِضْمار

(ادب) در پردہ تشبیہ دینا، اس طرح تشبیہ دینا کہ بآسانی تشبیہ معلوم نہ ہو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِضْمار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِضْمار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone