تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"mix" کے متعقلہ نتائج

mix

گُھلْنا

مِکْس چائے

چائے جو دودھ ، چینی اور قہوہ (چائے کا رنگ) سب چیزیں ایک برتن یا چائے دانی میں باہم ملا کر پینے کے لیے تیار کی جائے (Mixed Tea)

مِکْس کَرنا

ملانا ، مخلوط کرنا ۔

مِکْس ہونا

مخلوط ہونا ، ملنا ، گھلنا ۔

mix up

گَڈمَڈ کرنا

مِکْسڈ چائے

رک : مکس چائے ۔

mixture

آمیزِش

mixed

مُرَکَّب

mixer

آمیزہ کار

مِکْشَف

ظاہر، عیاں، آشکار

مَکث

توقف، دیر، تامل، ہچر مچر، سہل انگاری، تاخیر، ڈھیل

مِقَص

طب: کاٹنے کا آلہ، کترنی، قینچی، ناخن گیر یا نہرنی وغیرہ

مُخاصَہ

بخشش ، انعام ، سرکاری زمین ، سرکاری عطا کی ہوئی زمین یا جاگیر

مَیْکَشی

میخواری، شراب نوشی، شراب پینا یا شراب پینے کا عمل

مَخْصی

(طب) خصی کیا ہوا ، خصیہ بریدہ ، بدھیا

mix کے لیے اردو الفاظ

mix

mɪks

mix کے اردو معانی

اسم، فعل متعدی، فعل لازم

  • ملانا
  • خلط ملط کرنا
  • مختلف مادوں کو ایک ڈھیر یا مرکب میں اس طرح ملانا کہ سب اجزا ایک دوسرے میں پوری طرح گھل مل جائیں
  • بے ترتیبی سے ملانا
  • اندھا دھند ملانا
  • مخلوط کرنا
  • گڈمڈ کرنا
  • آمیزش کرنا، مرکب کرنا، کسی محفل یا مجلس میں شامل ہونا، ملنا یا اس سے وابستہ ہونا
  • کوئی زائد جُزو شامل کرنا
  • ملاوٹ کرنا
  • اجزا ملا کر مرکب تیار کرنا
  • دوغلی نسل تیار کرنا
  • ترکیب پانا
  • مرکب بننا
  • مخلوط ہونا
  • مرکب ہونا
  • ملنا
  • آمیز ہونا
  • شریک ہونا
  • داخل ہونا
  • کسی صحبت میں شامل ہونا
  • صحبت رکھنا
  • راہ و رسم رکھنا
  • کسی کی صحبت میں بیٹھنا
  • میل جول رکھنا
  • دوغلی نسل کا ہونا
  • مرکب، مسالا/ مصالحہ
  • آمیزہ
  • اجزا کا مرکب جسے پیکٹ کی صورت میں تیار کرکے اور وقت بچانے کے لیے تجارتی پیمانے پر بیچا جاتا ہے جن میں عموماً صرف پانی یا کوئی سیاہ مادہ ملانے کی ضرورت ہوتی ہے
  • مرکب کے متناسب اجزا یا کلیہ
  • اکثر کاربونیٹ ملے ہوئے مشروبات جو الکحلی عرق میں ملائی جاتی ہے
  • (بول چال) ملغوبہ
  • کھچڑی

mix के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, सकर्मक क्रिया, अकर्मक क्रिया

  • मिलाना
  • ख़ल्त-मल्त करना
  • मुख़्तलिफ़ माद्दों को एक ढेर या मुरक्कब में इस तरह मिलाना कि सब अज्ज़ा एक दूसरे में पूरी तरह घुल मिल जाएँ
  • बे-तरतीबी से मिलाना
  • अंधा-धुंद मिलाना
  • मख़्लूत करना
  • गड्डमड्ड करना
  • आमेज़िश करना, मुरक्कब करना, किसी महफ़िल या मजलिस में शामिल होना, मिलना या उससे वाबस्ता होना
  • कोई ज़ाइद जुज़्व शामिल करना
  • मिलावट करना
  • अज्ज़ा मिला कर मुरक्कब तैयार करना
  • दोग़ली नस्ल तैयार करना
  • तरकीब पाना
  • मुरक्कब बनना
  • मख़्लूत होना
  • मुरक्कब होना
  • मिलना
  • आमेज़ होना
  • शरीक होना
  • दाख़िल होना
  • किसी सोहबत में शामिल होना
  • सोहबत रखना
  • राह-ओ-रस्म रखना
  • किसी की सोहबत में बैठना
  • मेल जोल रखना
  • दोग़ली नस्ल का होना
  • मुरक्कब, मसाला/ मसालिहा
  • आमेज़ा
  • अज्ज़ा का मुरक्कब जिसे पैकेट की सूरत में तैयार करके और वक़्त बचाने के लिए तिजारती पैमाने पर बेचा जाता है जिनमें 'उमूमन सिर्फ़ पानी या कोई सियाह माद्दा मिलाने की ज़रूरत होती है
  • मुरक्कब के मुतनासिब अज्ज़ा या कुल्लिया
  • अक्सर कार्बोनेट मिले हुए मशरूबात जो अलकुहली 'अर्क़ में मिलाई जाती है
  • (बोल-चाल) मलग़ूबा
  • खिचड़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (mix)

نام

ای-میل

تبصرہ

mix

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone