تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکث" کے متعقلہ نتائج

مَکث

توقف، دیر، تامل، ہچر مچر، سہل انگاری، تاخیر، ڈھیل

مُکَثّفَہ

(کیمیا) تکثیف کرنے کا آلہ ؛ ٹھنڈا کرنے یا سردی سے جما دینے والا آلہ ۔

مَکْثِ طالِع

طالع کی سست رفتاری ؛ (مجازاً) کم نصیبی ۔

مُکَثِّفی طَرِیقَہ

(کیمیا) عمل تکثیف، ٹھنڈا کر کے کشید کرنا

مُکَثِّفی

(طب) مکثف (رک) سے منسوب یا متعلق ۔

مُکَثَّر

کثرت سے ایک جگہ اس طور پر بے ترتیب جمع شدہ کہ باہم امتیاز نہ ہو سکے، باہم دگر الجھا یا گتھا ہوا، بے ترتیبی کے ساتھ اکٹھا یا مجتمع

مُکَثَّف

گاڑھا، کثیف، دبیز، ٹھوس، بھاری

مُکَثِّف

گاڑھا کرنے والا ؛ یکجا کرنے والا ؛ برقی قوت کو ذخیرہ کرنے والا آلہ : Condenser ؛ (طب) وہ دوا جو کسی چیز کے اجزا کو اس قدر سمیٹے یا اکھٹا کرے کہ اس کی مقدار چھوٹی ہو جائے ، کثیف بنانے والی دوا ، ملطف کی ضد

مُکَثِّر

اکھٹا کرنے والا ، جمع کرنے والا ، جامع ؛ (اصطلاحاً) حدیث کا جمع کرنے والا ، کثرت سے روایات بیان کرنے والا ۔

مُکَثَّرات

مکثر (رک) کی جمع ؛ مراد : مکررات ، غیر ضروری باتیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکث کے معانیدیکھیے

مَکث

maksमक्स

اصل: عربی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

مَکث کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • توقف، دیر، تامل، ہچر مچر، سہل انگاری، تاخیر، ڈھیل

Urdu meaning of maks

  • Roman
  • Urdu

  • tavakkuf, der, taammul, hachar michar, sahl angaarii, taaKhiir, Dhiil

English meaning of maks

Noun, Masculine

  • delaying, waiting, delay,

मक्स के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَکث

توقف، دیر، تامل، ہچر مچر، سہل انگاری، تاخیر، ڈھیل

مُکَثّفَہ

(کیمیا) تکثیف کرنے کا آلہ ؛ ٹھنڈا کرنے یا سردی سے جما دینے والا آلہ ۔

مَکْثِ طالِع

طالع کی سست رفتاری ؛ (مجازاً) کم نصیبی ۔

مُکَثِّفی طَرِیقَہ

(کیمیا) عمل تکثیف، ٹھنڈا کر کے کشید کرنا

مُکَثِّفی

(طب) مکثف (رک) سے منسوب یا متعلق ۔

مُکَثَّر

کثرت سے ایک جگہ اس طور پر بے ترتیب جمع شدہ کہ باہم امتیاز نہ ہو سکے، باہم دگر الجھا یا گتھا ہوا، بے ترتیبی کے ساتھ اکٹھا یا مجتمع

مُکَثَّف

گاڑھا، کثیف، دبیز، ٹھوس، بھاری

مُکَثِّف

گاڑھا کرنے والا ؛ یکجا کرنے والا ؛ برقی قوت کو ذخیرہ کرنے والا آلہ : Condenser ؛ (طب) وہ دوا جو کسی چیز کے اجزا کو اس قدر سمیٹے یا اکھٹا کرے کہ اس کی مقدار چھوٹی ہو جائے ، کثیف بنانے والی دوا ، ملطف کی ضد

مُکَثِّر

اکھٹا کرنے والا ، جمع کرنے والا ، جامع ؛ (اصطلاحاً) حدیث کا جمع کرنے والا ، کثرت سے روایات بیان کرنے والا ۔

مُکَثَّرات

مکثر (رک) کی جمع ؛ مراد : مکررات ، غیر ضروری باتیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکث)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکث

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone