تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِٹْتے مِٹْتے" کے متعقلہ نتائج

مِٹْتے مِٹْتے

فنا ہوتے ہوئے ، معدوم ہونے پر ، بے اثر ہو کر بھی ۔

مِٹْتی ہُوئی

جو مٹ رہی ہو یا معدوم ہورہی ہو ، فنا ہونے والی ۔

لِکھا کَبھی نَہیں مِٹْتا

تقدیر کا لکھا پورا ہوکر رہتا ہے.

کَہِیں ہاتھوں کی لَکِیریں بھی مِٹْتی ہیں

کہیں تقدیر بھی خطا کرتی ہے ، کہیں رشتے بھی چُھوٹتے ہیں ، اپنوں کا اپنوں کو چھوڑنا ممکن نہیں ، اپنوں کا چُھوٹنا اور رشتہ ٹوٹنا دشوار ہے.

مِٹْتی نَہیں کَرَم کی ریکھا

قسمت میں لکھی بات ہو کر رہتی ہے ، مقدر کا لکھا اٹل ہے ۔

کَرْم کی ریکھا نَہِیں مِٹْتی

تقدیر کا لکھا نہیں مٹتا .

مَن کے لَڈُّوؤں سے بُھوک نَہیں مِٹْتی

میٹھی میٹھی باتوں کا کوئی فائدہ نہیں ، ان سے ضرورت پوری نہیں ہوتی

کَرْم ریکھا نَہِیں مِٹْتی

the destiny line (in one's hand) cannot be erased, destiny cannot be changed

مُقَدَّر کا لِکھا نَہِیں مِٹتا

نوشتۂ تقدیر ضرور ہو کر رہتا ہے

نَصِیب کا لِکھا نَہِیں مِٹتا

جو کچھ مقدر ہے وہ سامنے ضرور آئے گا (بدنصیبی کے اظہار کے موقع پر بولتے ہیں)

لکھا ہوا نہیں مٹتا

تقدیر نہیں ٹلتی

مَرتے

۳۔ صفت ’’مرنے ‘‘کی حالت میں ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْتا

مشابہ، ہم شکل، مماثل، تراکیب میں مستعمل، جیسے: ملتا جلتا، ملتا ہوا وغیرہ

مَٹَھوت

بنگال میں ایک قسم کا زاید ٹیکس جو کاشت کاروں پر خاص اغراض سے یا خاص مواقع پر گورنمنٹ یا زمیندار یا افسر ضلع لگاتا

اردو، انگلش اور ہندی میں مِٹْتے مِٹْتے کے معانیدیکھیے

مِٹْتے مِٹْتے

miTte-miTte•मिटते-मिटते

  • Roman
  • Urdu

مِٹْتے مِٹْتے کے اردو معانی

  • فنا ہوتے ہوئے ، معدوم ہونے پر ، بے اثر ہو کر بھی ۔

Urdu meaning of miTte-miTte

  • Roman
  • Urdu

  • fan hote hu.e, maaduum hone par, beasar ho kar bhii

मिटते-मिटते के हिंदी अर्थ

  • नष्ट होते हुए, लुप्त होने पर, प्रभावहीन हो कर भी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِٹْتے مِٹْتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِٹْتے مِٹْتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone