تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِتْھیا" کے متعقلہ نتائج

مِتْھیا

جھوٹا، بے حقیقت، دھوکا، جھوٹ، دھوکے باز، وعدہ شکن

مِتھی

رک : میٹھی۔

مِتھی

राजा जनक

مَتھا

(پارچہ بافی) ایسے ریشم کا بُنا ہوا کپڑا جس کا کیڑا کوے کو پھاڑ کر نکل گیا ہو ؛ اہنسا کے قائل ہندو فرقے اور بعض برہمن اس کو خاص رسوم کے موقعے پر استعمال کرتے ہیں ، مکنا ، مکٹا

مَتّھا

ماتھا، پیشانی

مَتھی

(رنگائی) نیل کا رنگ بنانے کا خم (بڑا اور بیضوی شکل کا مٹکا)، رانجن گول

مَتاع

وہ چیز جس سے نفع حاصل ہو جیسے تجارت کا مال، مال و اسباب، پونجی، اسباب، سرمایہ

مَتا

خیال، رائے، صلاح، مشورہ

مَتی

کب، کس وقت، (منطق) نو اعراض میں سے ایک عرض، نسبت زمانی

مِتائی

دوستانہ، دوستی

مَوت

جسم سے روح نکل جانے کی صورت حال، انتقال، وفات، رحلت، مرگ، اجل (زندگی کے مقابل)

مَتْع

بڑھا ہوا، طویل، لمبا

مِتی

تاریخ، تتھ

ماتی

دیوانی، مدہوش، مبتلا

ماتا

ماں

اردو، انگلش اور ہندی میں مِتْھیا کے معانیدیکھیے

مِتْھیا

mithyaa•मिथ्या

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

مِتْھیا کے اردو معانی

صفت

  • جھوٹا، بے حقیقت، دھوکا، جھوٹ، دھوکے باز، وعدہ شکن
  • غلطی سے، دھوکے سے، جھوٹ بول کر، بے فائدہ
  • غلط، نامنصف، جعلی، نقلی، غیر مفید، انکار

Urdu meaning of mithyaa

  • Roman
  • Urdu

  • jhuuTaa, behaqiiqat, dhoka, jhuuT, dhoke baaz, vaaadaa shikan
  • Galatii se, dhoke se, jhuuT bol kar, befaa.idaa
  • Galat, naamunsif, jaalii, naqlii, Gair mufiid, inkaar

मिथ्या के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अस्तित्व में न होने के बावजूद जिसका अज्ञानवश या भ्रमवश बोध होता हो
  • कृत्रिम, बनावटी, जाली, नक़ली
  • तथ्यहीन, निराधार
  • नीति के विरुद्ध
  • गलत, अनुचित
  • बेकार, व्यर्थ
  • असत्य, झूठ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِتْھیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِتْھیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone