تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِٹھائی والا" کے متعقلہ نتائج

مِٹھائی والا

مٹھائی بیچنے والا ، حلوائی ، مٹھائی فروش

میٹھے والے

وہ ٹھگ، جو مسافروں کو میٹھا تیلیا (سنکھیا وغیرہ) کھلا کر مارڈالتے ہیں، مٹھائی میں میٹھا تیلیا کھلادینے والے ٹھگ

مِٹّی ماس کھانے والے

گوشت خوار ، شکار کھانے والے ؛ (مجازاُ) مسلمان

موٹی سَمَجھ والا

بے و قوف

دال موٹھ والا

(مجازاً) کم حیثیت اور تباہ حال شخص ؛ حقیر آدمی .

ہَری ڈال والا مِیٹھا شَہتُوت

مراد : تازہ شہتوت ؛ شہتوت بیچنے والوں کی صدا

وَعدَۂ مُعافی

وعدہ معاف (رک) کا اسم کیفیت ، جرم کے ارتکاب یا اصل حقیقت کے بیان کر دینے پر مجرم کو معاف کر دینے کا اقرار کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِٹھائی والا کے معانیدیکھیے

مِٹھائی والا

miThaa.ii vaalaa•मिठाई वाला

  • Roman
  • Urdu

مِٹھائی والا کے اردو معانی

  • مٹھائی بیچنے والا ، حلوائی ، مٹھائی فروش

Urdu meaning of miThaa.ii vaalaa

  • Roman
  • Urdu

  • miThaa.ii bechne vaala, halvaa.ii, miThaa.ii farosh

मिठाई वाला के हिंदी अर्थ

  • मिठाई बेचने वाला, मिठाई-फ़रोश, हलवाई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِٹھائی والا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِٹھائی والا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone