تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مٹا" کے متعقلہ نتائج

مُٹا

چوگان

مِٹا ہُوا

عاشق، فریفتہ

مٹا دینا

کھرچنا، چھیلنا، صاف کرنا

مِٹائی

مٹنے یامٹانے کی کیفیت یا عمل ، مٹانا ، مٹنا ۔

مُٹائی

موٹا پن، فربہی، جسامت، دبیز پن، دَل، موٹاپن

مُٹائی چھانا

(بے فکری ، بے پروائی کے موقع پر) چربی چھانا

مِٹائے نَہ مِٹْنا

مٹانے سے بھی نہ مٹنا ، کسی طرح مٹنا نہ زائل ہونا ، کسی طرح محو نہ ہونا ۔

مِٹانا

معدوم کرنا، بانودکرنا، کسی چیز کے موجودہ آثارکا مٹانا، بے نشان کرنا، زائل کرنا، کھرچنا، چھیلنا، تباہ کرنا، بربادکرنا، منسوخ کرنا، ردکرنا

مُٹاپا

فربہی، موٹا پن، جسم پر چربی چڑھ جانا، جسم پر گوشت چڑھنے کی حالت، جسم بھاری ہونا، جسم بھاری ہونے کی حالت

مُٹانا

موٹا ہونا، فربہ ہو جانا، جسم کا لحیم شحیم ہو جانا

مَٹارا

ناریل یا تاڑ کی شاخ ، ڈنڈا

مِٹاوْنا

رک : مٹانا ۔

مُٹام

(بیلداری) کھدے ہوئے گڑھوں کے بیچ میں مٹی کا وہ تودہ جو کھودتے وقت وسط یا درمیان میں چھوڑ دیا جاتا ہے تاکہ صحیح گہرائی معلوم ہو سکے ، بُرجی

مُٹان

(عو) موٹائی ، چوڑان ، چکلان ۔

مُٹافِیل

موٹا فیل یا ہاتھی ؛ (مجازاً) بہت موٹا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مٹا کے معانیدیکھیے

مٹا

miTaa•मिटा

وزن : 12

English meaning of miTaa

  • erase, efface, obliterate, annihilate

مٹا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone