تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مٹا دینا" کے متعقلہ نتائج

مٹا دینا

کھرچنا، چھیلنا، صاف کرنا

ہَسْتی مِٹا دینا

اپنی خودی اور انا کو ختم کر دینا ؛ خواہشات نفسانی کو مٹا دینا نیز جان دے دینا ؛ فنا کر دینا ۔

نَقْش مِٹا دینا

تحریری یا تصویری نشانات کو صاف کرنا ، نشانات مٹانا یا بگاڑ دینا نیزدل سے کسی خیال یا نظر یے کا نکال دینا

آپ کو مِٹا دینا

آپ کو کھونا، خودی کو مٹا دینا، خود کو بالکل تباہ و برباد کردینا

آبرو مٹا دینا

آبرو کا نہ رہنا، برباد ہو جانا

آب مِٹا دینا

رونق جاتی رہنا

جَھگْڑا مِٹا دینا

رک : جھگڑا پاک کرنا.

غُرُور مِٹا دینا

تکبُّر زائل کرنا، گھمنڈ ختم کرنا

ہَسْتی کو مِٹا دینا

فنا کر دینا ، مار دینا ۔

وَسْوَسَہ مِٹا دینا

شک و شبہ دور کرنا

کَھٹْکا مِٹا دینا

خلش دُور کر دینا ، چُبھن ختم کر دینا.

فَروغ مِٹا دینا

تباہ کردینا

سَلْطَنَت مِٹا دینا

حکومت گرا دینا، حکومت تباہ کر دینا

صَفْحَۂ ہَسْتی سے نام و نِشان مِٹا دینا

بالکل ناس کردینا، ناپید کردینا، معدوم کردینا

مِٹّی دینا

قبر میں دفن کرنا ، دفنانا ، دفن کرتے وقت مٹی ڈالنا ، میت کو قبر میں اتارنے کے بعد حاضرین کا تین تین مٹھی مٹی لے کر قبر کے پٹاؤ پر ڈالنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مٹا دینا کے معانیدیکھیے

مٹا دینا

miTaa denaa•मिटा देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مٹا دینا کے اردو معانی

  • کھرچنا، چھیلنا، صاف کرنا
  • تباہ کر، برباد کرنا
  • معدوم کرنا، نابود کرنا، منسوخ کرنا، رد کرنا

Urdu meaning of miTaa denaa

  • Roman
  • Urdu

  • khurachnaa, chhiilnaa, saaf karnaa
  • tabaah kar, barbaad karnaa
  • maaduum karnaa, naabuud karnaa, mansuuKh karnaa, radd karnaa

मिटा देना के हिंदी अर्थ

  • खुरचना, छीलना, साफ़ करना
  • तबाह कर, बर्बाद करना
  • ख़त्म करना, नष्ट करना, निरस्त करना, रद्द करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مٹا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مٹا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone