تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَقْش مِٹا دینا" کے متعقلہ نتائج

نَقْش مِٹا دینا

سکے کے اُبھرے ہوئے حروف کو ہاتھ کے انگوٹھے سے بار بار گھس کر ختم کر دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَقْش مِٹا دینا کے معانیدیکھیے

نَقْش مِٹا دینا

naqsh miTaa denaaनक़्श मिटा देना

  • Roman
  • Urdu

نَقْش مِٹا دینا کے اردو معانی

  • تحریری یا تصویری نشانات کو صاف کرنا ، نشانات مٹانا یا بگاڑ دینا نیزدل سے کسی خیال یا نظر یے کا نکال دینا
  • اثر ختم کرنا ، رعب باقی نہ رکھنا ۔
  • سکے کے اُبھرے ہوئے حروف کو ہاتھ کے انگوٹھے سے بار بار گھس کر ختم کر دینا

Urdu meaning of naqsh miTaa denaa

  • Roman
  • Urdu

  • tahriirii ya tasviirii nishaanaat ko saaf karnaa, nishaanaat miTaanaa ya bigaa.D denaa niizdal se kisii Khyaal ya nazari.e ka nikaal denaa
  • asar Khatm karnaa, rob baaqii na rakhnaa
  • sake ke ubhre hu.e huruuf ko haath ke anguuThe se baar baar ghus kar Khatm kar denaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَقْش مِٹا دینا

سکے کے اُبھرے ہوئے حروف کو ہاتھ کے انگوٹھے سے بار بار گھس کر ختم کر دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَقْش مِٹا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَقْش مِٹا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone