تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"mission" کے متعقلہ نتائج

mission

کار

مِشَن کالِج

عیسائیوں کی تبلیغی جماعت کے زیر انتظام کالج ، وہ کالج جس کا انتظام عیسائیوں کے مشن کے سپرد ہو ۔

مَسیں

وہ روئیں جو مونچھیں نکلنے سے پہلے نمودار ہوں، مونچھوں کے وہ بال جن کی نمود کا آغاز ہو

مِسَن

ایک قسم کی زمین جس میں ریت اور چکنی مٹی ملی ہوئی ہوتی ہو، وہ زمین جس کی مٹی میں بالو ملا ہو، بلوئی مٹی

میسَن

ایک بڑے درخت کا پھل جو چھوٹے سے جھر بیری کے بیر کے برابر اور کالی مرچ سے بڑا ہوتا ہے اوپر سے سیاہ اور گودا اندر سے سفید ہوتا ہے جس سے تیز خوشبو نکلتی ہے ۔

مِشْنَری جَذْبَہ

اپنے پیشے کو مشن سمجھ کر اپنانا ، لگن ہونا ۔

مِشْنَری ہَسْپَتال

عیسائی مشن کے زیر اہتمام چلنے والا ہسپتال ۔

مِشْنَری کالِج

رک : مشن کالج ۔

مِشْنَری جَماعَت

عیسائیوں کی تبلیغی جماعت ۔

meissen

دبیز گندھی ہوئی مٹی سے بنائے جانے والے چینی کے ظرف جو ۱۷۱۰ سے بنائے جا رہے ہیں۔.

missionary

مُبَلِّغْ

missioner

تبلیغی کام کرنے والا، مبلّغ۔.

مسین

دال مونگ اور ارہر وغیرہ کے لیے مستعمل

مَسوں

مس (رک) کی مغیرہ حالت نیز جمع ، موچھوں کے روئیں ، آغاز جوانی میں رخساروں پر نمایاں ہونے والی روئیدگی ۔

مَثنیٰ

دوسرا پرت، دوسری نقل، نصف ثانی، نقل مطابق اصل

mission کے لیے اردو الفاظ

mission

mission کے اردو معانی

اسم، صفت، فعل متعدی

  • سفارت
  • مشن
  • خاص مقصد
  • شخص یا اشخاص جو بطورِ سفیر کام کریں
  • سفارت کے طور پر کام کرنے والوں کے فرائض و مقاصد
  • کسی شخص یا جماعت کا کسی خاص مقصد کے لیے بھیجا جانا
  • ماموریہ
  • عمارت جیسے سفارت خانہ یا کلیسا
  • جگہ جہاں سفارت کار یا مبلغ اپنے فرائض انجام دیتا ہے
  • مقامی پادری کے بغیر مذہبی اجتماع
  • خاص شغل یا پیشہ
  • کسی فرد یا افراد کو کوئی سفارت سپرد کرنا
  • کہیں یا کسی جگہ کوئی سفارت خانہ یا مرکزِ تبلیغ قائم کرنا
  • سفارت سے متعلق
  • سفارتی
  • جنوب مغربی امریکا کی ابتدائی ہسپانوی تبلیغی جماعت کے طرزِ فکر کا مظہر

mission के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण, सकर्मक क्रिया

  • सिफ़ारत
  • मिशन
  • ख़ास मक़सद
  • शख़्स या अश्ख़ास जो ब-तौर-ए-सफ़ीर काम करें
  • सिफ़ारत के तौर पर काम करने वालों के फ़राइज़-ओ-मक़ासिद
  • किसी शख़्स या जमा'अत का किसी ख़ास मक़सद के लिए भेजा जाना
  • मामूरिया
  • 'इमारत जैसे सिफ़ारत-ख़ाना या कलीसा
  • जगह जहाँ सिफ़ारत-कार या मुबल्लिग़ अपने फ़राइज़ अंजाम देता है
  • मक़ामी पादरी के बगै़र मज़हबी इज्तिमा'
  • ख़ास शुग़्ल या पेशा
  • किसी फ़र्द या अफ़राद को कोई सिफ़ारत सपुर्द करना
  • कहीं या किसी जगह कोई सिफ़ारत-ख़ाना या मरकज़-ए-तबलीग़ क़ाइम करना
  • सिफ़ारत से मुत'अल्लिक़
  • सिफ़ारती
  • जुनूब मग़रिबी अमरीका की इब्तिदाई हसपानवी तबलीग़ी जमा'अत के तर्ज़-ए-फ़िक्र का मज़हर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (mission)

نام

ای-میل

تبصرہ

mission

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone