تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِصْقَل" کے متعقلہ نتائج

مِصْقَل

صیقل کرنے کا آلہ، چمکانے کا آلہ، وہ چیز جس سے کسی چیز کا زنگ چھٹایا جائے، جلا کرنے کا اوزار، کوئی چیز جس سے چمکایا جائے

مِصْقَلَہ

(تصوف) ذکر الہٰی ، فکر اور شغل اور مراقبہ وغیرہ کہ اس کے سبب سے آئینہء قلب زنگِ نفسانیت اور خطرات سے پاک ہوتا ہے

مِصْقَلی

مصقل سے منسوب یا متعلق ، مصقل کی طرح کا ۔

مِصْقَلا

رک : مصقلہ ۔

مِصْقَلَہ ہونا

مصقل کرنا (رک) کا لازم ، صاف و شفاف ہونا ، جلا پانا ۔

مِصْقَلَہ کَرنا

صیقل کرنا ، قلعی کرنا ، صاف و شفاف کرنا ، جلا کرنا ، پالش کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِصْقَل کے معانیدیکھیے

مِصْقَل

misqalमिस्क़ल

اصل: عربی

وزن : 22

واحد: صَیقَل

اشتقاق: صَقَلَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مِصْقَل کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • صیقل کرنے کا آلہ، چمکانے کا آلہ، وہ چیز جس سے کسی چیز کا زنگ چھٹایا جائے، جلا کرنے کا اوزار، کوئی چیز جس سے چمکایا جائے
  • خوش بیان، (واعظ، مقرر یا خطیب)

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مِثْقَل

بھاری اوزار یا ٹھوس چیز

Urdu meaning of misqal

  • Roman
  • Urdu

  • saiqal karne ka aalaa, chamkaane ka aalaa, vo chiiz jis se kisii chiiz ka zang chhaTaayaa jaaye, jilaa karne ka auzaar, ko.ii chiiz jis se chamkaayaa jaaye
  • Khushabyaan, (vaa.iz, muqarrar ya Khatiib

English meaning of misqal

Noun, Masculine, Singular

  • eloquent, (speaker etc.)
  • abrasive or polishing instrument

मिस्क़ल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • वाग्मिता, वाक्पटु (उपदेशक आदि)
  • कलई करने का यंत्र, चमकाने का यंत्र, वो चीज़ जिससे किसी चीज़ का ज़ंग छुड़ाया जाये

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِصْقَل

صیقل کرنے کا آلہ، چمکانے کا آلہ، وہ چیز جس سے کسی چیز کا زنگ چھٹایا جائے، جلا کرنے کا اوزار، کوئی چیز جس سے چمکایا جائے

مِصْقَلَہ

(تصوف) ذکر الہٰی ، فکر اور شغل اور مراقبہ وغیرہ کہ اس کے سبب سے آئینہء قلب زنگِ نفسانیت اور خطرات سے پاک ہوتا ہے

مِصْقَلی

مصقل سے منسوب یا متعلق ، مصقل کی طرح کا ۔

مِصْقَلا

رک : مصقلہ ۔

مِصْقَلَہ ہونا

مصقل کرنا (رک) کا لازم ، صاف و شفاف ہونا ، جلا پانا ۔

مِصْقَلَہ کَرنا

صیقل کرنا ، قلعی کرنا ، صاف و شفاف کرنا ، جلا کرنا ، پالش کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِصْقَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِصْقَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone