تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَصاقِل" کے متعقلہ نتائج

مَصاقِل

abrasive or polishing tools used to remove rust

مُصَقَّل

صیقل کیا ہوا ، صاف و شفاف ، جلا کیا گیا ، زنگ دور کیا گیا ۔

مُصَیقَل

روشن کیا گیا، زنگ وغیرہ سے صاف کیا گیا، صیقل کیا ہوا، روشن، صاف

مِصْقَل

صیقل کرنے کا آلہ، چمکانے کا آلہ، وہ چیز جس سے کسی چیز کا زنگ چھٹایا جائے، جلا کرنے کا اوزار، کوئی چیز جس سے چمکایا جائے

مُصَیقِل

صاف کرنے والا، روشن کرنے والا، صیقل کرنے یا چمکانے والا

مِصْقَلی

مصقل سے منسوب یا متعلق ، مصقل کی طرح کا ۔

مِصْقَلَہ

(تصوف) ذکر الہٰی ، فکر اور شغل اور مراقبہ وغیرہ کہ اس کے سبب سے آئینہء قلب زنگِ نفسانیت اور خطرات سے پاک ہوتا ہے

مِصْقَلا

رک : مصقلہ ۔

مُثَقَّلَہ

بوجھل کیا ہوا ، جو بوجھل کیا گیا ہو ، ثقیل (ہا ، کے ساتھ) مخلوط ۔

مَثاقِیل

مثقال (رک) کی جمع ۔

مَصْقُول

صیقل کیا گیا، صاف و شفاف، مصقل، چمکایا ہوا

مِثْقَل

بھاری اوزار یا ٹھوس چیز

مِثْقال

ساڑھے چار ماشے کا وزن، سونے کے ایک سکے کا نام جو عرب میں رائج تھا

مُتَعَقِّل

عقل مند ، دانا

مِصْقَلَہ کَرنا

صیقل کرنا ، قلعی کرنا ، صاف و شفاف کرنا ، جلا کرنا ، پالش کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَصاقِل کے معانیدیکھیے

مَصاقِل

masaaqil•मसाक़िल

English meaning of masaaqil

Noun, Masculine

  • abrasive or polishing tools used to remove rust

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَصاقِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَصاقِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone