تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِرا کیا جائے گا" کے متعقلہ نتائج

مِرا کیا جائے گا

کسی بات یا کام سے بے پروائی کے اظہار کے لیے کہتے ہیں ، میرا کوئی نقصان نہیں ہوگا ۔

کیا جائے گا

۔ کیا نقصان ہوگا۔ بیشتر اُن کا ۔ تمھارا۔ کسی کا کے ساتھ مستعمل ہے۔ ؎

کیا ہو جائے گا

کیا بگڑ جائے گا ، کون سا نقصان ہو گا ، کچھ نہیں ہوگا.

قاضی جی کے مَرْنے سے کیا شَہْر سُونا ہو جائے گا

ایک کے نہ ہونے سے کچھ نقصان نہیں

کیا شان میں بَٹّا لَگ جائے گا

اس کو کہتے ہیں جو کسی کام میں عار محسوس کرتے ہیں، یعنی اس سے شان میں فرق آ جائے گا

تیرا کیا جائے گا

تیرا کچھ نقصان نه ہوگا.

کیا مل جائے گا

کیا فائدہ ہوگا

جَہاں نِنّانوے گَھڑے دُودھ کے ہوں گے وَہاں ایک گَھڑا پانی کا کیا جانا جائے گا

امیروں اور مالاداروں میں غریبوں کی کیا پرسش

اردو، انگلش اور ہندی میں مِرا کیا جائے گا کے معانیدیکھیے

مِرا کیا جائے گا

miraa kyaa jaa.egaaमिरा क्या जाएगा

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

مِرا کیا جائے گا کے اردو معانی

  • کسی بات یا کام سے بے پروائی کے اظہار کے لیے کہتے ہیں ، میرا کوئی نقصان نہیں ہوگا ۔

Urdu meaning of miraa kyaa jaa.egaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii baat ya kaam se beparvaa.ii ke izhaar ke li.e kahte hai.n, mera ko.ii nuqsaan nahii.n hogaa

मिरा क्या जाएगा के हिंदी अर्थ

  • किसी बात या काम से बेपर्वाई के इज़हार के लिए कहते हैं, मेरा कोई नुक़्सान नहीं होगा

مِرا کیا جائے گا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِرا کیا جائے گا

کسی بات یا کام سے بے پروائی کے اظہار کے لیے کہتے ہیں ، میرا کوئی نقصان نہیں ہوگا ۔

کیا جائے گا

۔ کیا نقصان ہوگا۔ بیشتر اُن کا ۔ تمھارا۔ کسی کا کے ساتھ مستعمل ہے۔ ؎

کیا ہو جائے گا

کیا بگڑ جائے گا ، کون سا نقصان ہو گا ، کچھ نہیں ہوگا.

قاضی جی کے مَرْنے سے کیا شَہْر سُونا ہو جائے گا

ایک کے نہ ہونے سے کچھ نقصان نہیں

کیا شان میں بَٹّا لَگ جائے گا

اس کو کہتے ہیں جو کسی کام میں عار محسوس کرتے ہیں، یعنی اس سے شان میں فرق آ جائے گا

تیرا کیا جائے گا

تیرا کچھ نقصان نه ہوگا.

کیا مل جائے گا

کیا فائدہ ہوگا

جَہاں نِنّانوے گَھڑے دُودھ کے ہوں گے وَہاں ایک گَھڑا پانی کا کیا جانا جائے گا

امیروں اور مالاداروں میں غریبوں کی کیا پرسش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِرا کیا جائے گا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِرا کیا جائے گا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone