تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِنظاری" کے متعقلہ نتائج

مِنظاری

منظار (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ (ہیئت) خط نظر ٹھیک کرنے کا ، سیدھ باندھنے کا ، توازن گری کا (عموماً خط) ۔

مَنظُوری

رضامندی، قبولیت، اجازت، پروانگی

مَناظِری

مناظر (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ نظری ، بصری ، بصریات کا ۔

مِنظار

۔ (طبیعیات) دیکھنے کا آلہ ، دوربین نیز خرد بین ۔

مَنظر

پتلی، مراد: آنکھ

مِنقاری

منقار (رک) سے منسوب یا متعلق ، چونچ جیسا ؛ (مجازا ً) نوکیلا ، پتلا ۔

مِنشاری

(حیوانیات / نباتیات) آرے کی شکل کا، دندانہ دار، سخت اور چوڑا

مِنظارُ العَین

(طب) وہ آلہ جس سے آنکھ کے طبقات اور مرطوبات کا معائنہ کیا جاتا ہے (Opthalmo Scope) ۔

مِنظارُ الرَّحْم

(طب) بچہ دانی کے معائنے کا ایک آلہ جس میں آئینہ لگا ہوتا ہے ۔

مِنظارِ اُذنی

(طب) کان دیکھنے کا آلہ (Auri Scope)

مِنظارِ عَینی

(طب) رک : منظار العین (Ophthalmo Scope)

مِنظارِ شَرَجی

رک : منظار استی (Recto Scope)

مِنظارِ اَنَفی

(طب) برقی روشنی سے روشن ہونے والا ایک آلہ جسے ناک میں ڈال کر اندر کا حال دیکھتے ہیں ، بینی بیں (Naso Scope)

مِنظارِ اِسْتی

(طب) مقعد کو پھیلا کر دیکھنے کا آلہ ، کون بین (Procto Scope)

مِنظارِ رَحْمی

(طب) بچے دانی کے معائنے کا آلہ ، رحم بیں (Metro Scope)

اردو، انگلش اور ہندی میں مِنظاری کے معانیدیکھیے

مِنظاری

minzaarii•मिंज़ारी

دیکھیے: مِنظار

  • Roman
  • Urdu

مِنظاری کے اردو معانی

صفت

  • منظار (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ (ہیئت) خط نظر ٹھیک کرنے کا ، سیدھ باندھنے کا ، توازن گری کا (عموماً خط) ۔

Urdu meaning of minzaarii

  • Roman
  • Urdu

  • manzaar (ruk) se mansuub ya mutaalliq ; (haiyat) Khat nazar Thiik karne ka, siidh baandhne ka, tavaazun girii ka (umuuman Khat)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِنظاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِنظاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone