تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِنقارَہ" کے متعقلہ نتائج

مِنقارَہ

(طبیعیات) ایک برتن جس میں ایک ٹونٹی سی لگی ہوتی ہے اور جو ایسے شیشے کا بنا ہوتا ہے جو آگ کو برداشت کرسکتا ہو ۔

مِنقاری

منقار (رک) سے منسوب یا متعلق ، چونچ جیسا ؛ (مجازا ً) نوکیلا ، پتلا ۔

مَنقُورَہ

چمکایا ہوا ؛ (مجازا ً) روشن کیا ہوا ، نور رکھنے والا ، پُر نور ۔

مِنقار

پرند کی چونچ، ٹھونگ

مَنارَہ

بلند ستونجو مسجد میں بناتے ہیں۔ پیشتر کسی زمانے میں ان ستونوں پر چراغ روشن کرتے ہوں گے۔ وہ بلند ستون جس پر اذان کہتے ہیں۔ اردو میں بر وزن دینار و سیپارہ مستعمل ہے) مذکر۔ بلند ستون اینٹ یا پتھر کےمسجد میں ہوں یا کسی اور عمارت میں

مُنقادَہ

حکم بردار ، خدمت گزار عورت ۔

مُنْکِر

انکار کرنے والا، نہ ماننے والا

مَنارا

رک : منارہ ۔

مِنقار زیرِ پَر رَہنا

خاموش رہنا، دبکے رہنا

مَنکیرا

منکے بنانے والا ؛ مالا تسبیح وغیرہ بنانے والا ۔

مَنِیارا

وہ جس میں جواہرات جڑ ے ہوئے ہوں ، وہ جو جواہرات پہنے ہو ، وہ جس کے پاس جواہرات ہوں

مَنوہَرا

زرد چنبیلی

مِنقار کُھلنا

منقار کھولنا (رک) کا لازم ، زبان سے کچھ کہا جانا ، گانا ۔

مِنقار مارنا

ٹھونگ مارنا ، چونچ سے ضرب لگانا ۔

مِنقار کھولنا

چونچ کھولنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مِنقارَہ کے معانیدیکھیے

مِنقارَہ

minqaara•मिंक़ारा

موضوعات: طب طبعی طبیعیات

  • Roman
  • Urdu

مِنقارَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طبیعیات) ایک برتن جس میں ایک ٹونٹی سی لگی ہوتی ہے اور جو ایسے شیشے کا بنا ہوتا ہے جو آگ کو برداشت کرسکتا ہو ۔

Urdu meaning of minqaara

  • Roman
  • Urdu

  • (tabiiayaat) ek bartan jis me.n ek TavanTii sii lagii hotii hai aur jo a.ise shiishe ka banaa hotaa hai jo aag ko bardaasht karasaktaa ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِنقارَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِنقارَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone