تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِہماز" کے متعقلہ نتائج

مِہماز

(گھڑ سواری) آہنی میخ یا پھرکی جو سوار کے موزے کی پشت پر گھوڑے کو ایڑ لگانے کے لیے لگی ہوئی ہوتی ہے، مہمیز

مِہمِیز

لوہے کا کانٹا جو سواروں کی ایڑی پر لگا ہوتا ہے اور اس سے گھوڑے کو ایڑ دیتے ہیں

مِہمِیز

مَہمُوز

عیب دار، معیوب، ناقص، کسی چیز سے ہٹ جانا

مِہماں

عارضی، بہت جلد رخصت یا ختم ہونے والا، بے ثبات

مِہْمان

کسی کے ہاں ضیافت یا دعوت میں یا عارضی قیام کے لیے آنے والا شخص

مَہما

امکان، اکثر، بسا اوقات، پھرکبھی

مُعَمّا

اندھا کیا گیا، نابینا کردہ شدہ، کور

ماماں

رک : ماما ۔

ماما

(ہندو) ماں کا بھائی، ماموں

مِہراز

چھوٹی توپ ، مارٹر ۔

مِہمِیز خور

وہ گھوڑا جسے مہمیز کی عادت ہوگئی ہو ، وہ گھوڑا جو بغیر مہمیز کے نہ چلے ، اڑیل ٹٹُّو

مَہِما

(ہندو) بڑائی، عظمت، شان و شوکت

مَہِماں

خوبیاں ، تعریفیں ۔

مِہمِیزی

پیچہ ؛ پیچ کس ، اسکرو ڈرائیور ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِہماز کے معانیدیکھیے

مِہماز

mehmaaz•मेहमाज़

اصل: فارسی

وزن : 221

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مِہماز کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (گھڑ سواری) آہنی میخ یا پھرکی جو سوار کے موزے کی پشت پر گھوڑے کو ایڑ لگانے کے لیے لگی ہوئی ہوتی ہے، مہمیز

Urdu meaning of mehmaaz

  • Roman
  • Urdu

  • (ghu.Dasvaarii) aahanii meKh ya phirkii jo savaar ke mauze kii pusht par gho.De ko u.D lagaane ke li.e lagii hu.ii hotii hai, mehmez

मेहमाज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (घुड़सवारी) लोहे की कील या पहिया जो सवार के जूते की पीठ पर घोड़े को एड़ लगाने के लिए लगी हुई होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِہماز)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِہماز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone