تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِہْمان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِہْمان کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
مِہْمان کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
کسی کے ہاں ضیافت یا دعوت میں یا عارضی قیام کے لیے آنے والا شخص
مثال • میزبان کی مہمان نوازی سے تمام لوگ بہت خوش تھے
- وہ شخص جو عارضی قیام کے لیے کسی کے گھر یا مہمان خانے میں آکر اترے، ضیف
صفت
-
(مجازاً) عارضی، بہت جلد رخصت یا ختم ہونے والا، بے ثبات
مثال • وہی بے خودی رخصت جان تھیوہ اک دم کی گویا کہ مہمان تھی (۱۸۱۰ ، میر ، ک ، ۹۱۶) ۔ ہے قلق سا قلق مرے دل کودم کی مہمان جانِ مضطر ہے
- بیٹی کا خاوند، خویش، داماد
-
(مجازاً) بچہ جو حمل میں ہو
مثال • پہلا دور شادی کے بعد شروع ہوتا ہے اور اس وقت تک چلتا ہے جب تک جوڑے کو نئے مہمان کی آمد کا پتہ نہ چلے ۔ (۱۹۷۰ ، پرورش اطفال اور خاندانی تعلقات ، ۸۲) ۔
شعر
دل سے اگر کبھی ترا ارمان جائے گا
گھر کو لگا کے آگ یہ مہمان جائے گا
بہت سے لوگ تھے مہمان میرے گھر لیکن
وہ جانتا تھا کہ ہے اہتمام کس کے لئے
ڈرتا ہوں دیکھ کر دل بے آرزو کو میں
سنسان گھر یہ کیوں نہ ہو مہمان تو گیا
Urdu meaning of mehmaan
- Roman
- Urdu
- kisii ke haa.n zayaafat ya daavat me.n ya aarizii qiyaam ke li.e aane vaala shaKhs
- vo shaKhs jo aarizii qiyaam ke li.e kisii ke ghar ya mehmaan Khaane me.n aakar utre, ziif
- (majaazan) aarizii, bahut jald ruKhast ya Khatm hone vaala, besbaat
- beTii ka Khaavand, Khavesh, daamaad
- (majaazan) bachcha jo hamal me.n ho
English meaning of mehmaan
मेहमान के हिंदी अर्थ
مِہْمان سے متعلق محاورے
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مِہمان کَرنا
گھر بلانا ، ضیافت کرنا، عارضی طور پر اپنے گھر ٹھہرانا، مہمان رکھنا، کسی کو اپنے یہاں عارضی طور پر مقیم کرکے خاطر مدارات کرنا
مِہمان خانَہ
مہمان سرا، مسافر خانہ، ہوٹل، مہمان کو ٹھہرانے کی جگہ، عارضی ٹھکانا، مہمان خانہ، مہمانوں کی طعام و قیام گاہ، وہ الگ مکان یا گھر کا وہ حصہ جہاں مہمان ٹھہرائے جائیں
مِہمانِ مُدِیر
کسی رسالے کے مدیر کے علاوہ کوئی شخص جو کسی شمارے کا اداریہ لکھے ، عارضی مدیر ، خصوصی مدیر ۔
مِہمان پروفیسَر
وہ استاد جسے کوئی یونیورسٹی تھوڑے عرصے کے لیے یا جز وقتی طور پر اپنے عملہء اساتذہ میں شامل ہونے کی دعوت دے ، عارضی یا جز وقتی طور پر پڑھانے والا استاد (انگ : (Visiting Professor ۔
مِہمانی کَرنا
مہمان داری کرنا، خاطر مدارات کرنا، آؤ بھگت کرنا، دعوت دینا، کھلانا، مہمان بلانا، دعوت کرنا، ضیافت کرنا، کسی کو کھانا کھلانا
مِہمان اَور بُخار کو اَگَر کھانا نَہ دو تو پِھر نَہِیں آتے
فاقے سے بخار میں فائدہ رہتا ہے اور مہمان کو کھانا نہ ملے تو بار بار نہیں آتا
آن کا مِہْمان
جو موت کے قریب پہن٘چ چکا ہو، جو دنیا میں گھڑی بھر کا مہمان ہو، جس کا دم نکلنے والا ہو (بیشتر ایک ساتھ)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mufiid
मुफ़ीद
.مُفِید
useful, beneficial, advantageous, profitable
[ Pudine ki pattiyan pet ke liye bahut mufid hoti hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muzaahara
मुज़ाहरा
.مُظاہَرَہ
to express, demonstrate
[ Raqqasa abru ko nacha raqs ke fan ka muzahara kar rahi thi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maqaasid
मक़ासिद
.مَقاصِد
objectives, aims, purposes
[ Rahib missionary maqasid ko pura karne ke lie bahut mehnat kar raha hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saazish
साज़िश
.سازش
plot, conspiracy, collusion
[ Dushmanon ki sazish nakam hui aur hukoomat ko ab koi khatra nahin hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ittifaaq
इत्तिफ़ाक़
.اِتِّفاق
agreement, consent, similarity of disposition
[ Kisi bhi jhagde ya tanaza ka hal ittifaq raae se hi hona chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'umda
'उम्दा
.عُمْدَہ
fine, nice, excellent
[ Na-tajrabakar khiladiyon ne bhi umda khel ka muzahira kia ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zalzala
ज़लज़ला
.زَلْزَلَہ
earthquake, earth tremor
[ Japan mein zalzala ek mustaqil khauf hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
poshaak
पोशाक
.پوشاک
clothes, dress, attire
[ Aurton ki poshak umooman umda aur besh-qimat hoti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shiddat
शिद्दत
.شِدَّت
intensity, intenseness, pressure
[ Kal aaye zalzale ki shiddat reactor paimane par 4 napi gayi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
radd-e-'amal
रद्द-ए-'अमल
.رَدِّ عَمَل
reaction, counteraction
[ Anti-Body kisi khas anti-jean ke radd-e-amal ke taur par paida hota hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (مِہْمان)
مِہْمان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔