تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"message" کے متعقلہ نتائج

مَیسیج

message

message

پَیام

مَشَنگَہ

مشنگ سے تعلق یا نسبت رکھنے والا ، مٹر کی صورت والا ، گول ۔

massage

چَپّی

مِنشَغَہ

منھ یا ناک وغیرہ میں دوا ٹپکانے کا برتن ؛ (طب) دواؤں کا صندوقچہ ، دارو دان

ماسگہ

وہ قوت جو غذا کو ہضم کرتی ہے

مَساج کَرنا

ہاتھوں سے جسم کو ملنا ؛ ہاتھ پانو کو دبانا ، مالش کرنا ، چپی کرنا ۔

مَسْئَلَہ

(امور دینوی و دنیاوی، علمی، عقلی وغیرہ سے متعلق) ہر وہ بات جس سے متعلق سوال کیا جائے، حل طلب معاملہ، پوچھی ہوئی بات، سوال

مَسْئَلے

کوئی مذہبی یا غیر مذہبی مسئلہ جو عملی کارروائی یا حل کا طالب ہو، ہر وہ بات جس سے متعلق سوال کیا جائے، حل طلب معاملہ، پوچھی ہوئی بات، سوال، شرعی بات، مذہبی قانون

مَساغ

جواز، گنجائش

مَشْعَلَہ

کپڑے کی بڑی گول بتی جسے تیل میں تر کر کے لکڑی کے سرے پر کپڑا لپیٹ کر جلاتے ہیں، بڑی موٹی بتی یا فلیتہ نیز شمع

مَشْعَلے

blaze, lamp, torch

مِعْصَرَہ

وہ ظرف جس میں انگور وغیرہ کا پانی نچوڑتے ہیں ؛ شکنجہ ؛ (علم تشریح) گدی کی ہڈی کی اندرونی سطح میں اس کے بیرونی ابھار کے مقابل ایک جوف ہے جو چھ دماغی وریدوں کا مجمع یا مقام اتصال ہے (Torcular Herophili)

مَشَمَّ

قوت شامّہ کی جگہ، دماغ

مَشْئَمَہ

نحوست ، کم بختی ، برکت کی ضد ۔

message کے لیے اردو الفاظ

message

ˈmes.ɪdʒ

message کے اردو معانی

اسم

  • پیغام
  • فرد یا افراد کا دوسرے فرد یا افراد کو زبانی، تحریری یا اشاروں کے ذریعے پیغام مثلاً معلومات، مشورہ، نصیحت، مبارکباد، ہدایات وغیرہ
  • پیام
  • خبر
  • اطلاع
  • سندیسا
  • تار
  • سرکاری چھٹی، جیسے انتظامی سربراہ کی جانب سے قانون ساز ادارے کے نام
  • کسی گفتگو، ناول، ڈرامے، موسیقی وغیرہ کا اہم نکتہ
  • قاصد کا کام، سفر یا فریضہ
  • روحانی ابلاغ جسے دنیا تک پہنچانا ہو، جیسے پیغمبر پر نازل ہونے والی وحی
  • (کمپیوٹر) لفظ یا الفاظ جو بطورِ اکائی لیے جائیں

message के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • पैग़ाम
  • फ़र्द या अफ़राद का दूसरे फ़र्द या अफ़राद को ज़बानी, तहरीरी या इशारों के ज़रि'ए पैग़ाम मसलन मा'लूमात, मश्वरा, नसीहत, मुबारकबाद, हिदायात वग़ैरा
  • पयाम
  • ख़बर
  • इत्तिला'
  • संदेसा
  • तार
  • सरकारी छुट्टी, जैसे इंतिज़ामी सरबराह की जानिब से क़ानून-साज़ इदारे के नाम
  • किसी गुफ़्तुगू, नॉवेल, ड्रामे, मूसीक़ी वग़ैरा का अहम नुक्ता
  • क़ासिद का काम, सफ़र या फ़रीज़ा
  • रुहानी इबलाग़ जिसे दुनिया तक पहुँचाना हो, जैसे पैग़ंबर पर नाज़िल होने वाली वह्य
  • (कंप्यूटर) लफ़्ज़ या अलफ़ाज़ जो ब-तौर-ए-इकाई लिए जाएँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (message)

نام

ای-میل

تبصرہ

message

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone