تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"mescal" کے متعقلہ نتائج

mescal

(الف) maguey (رک) (ب) اس سے حاصل کردہ شراب۔.

miscall

بُرا بَھلا کَہنا

mescaline

میسکل تکموں میں موجود ایک واہمہ خیز الکلی ۔.

مِثْقَل

بھاری اوزار یا ٹھوس چیز

مِصْقَل

صیقل کرنے کا آلہ، چمکانے کا آلہ، وہ چیز جس سے کسی چیز کا زنگ چھٹایا جائے، جلا کرنے کا اوزار، کوئی چیز جس سے چمکایا جائے

مُشْکِل

دشوار، سخت دوبھر، کٹھن، تکلیف دہ

مُشْکِلَہ

(مجازا ً) مسئلہ ۔

مُشْکِلیں

مشکل کی جمع نیز مغیرہ حالت، پریشانی، ریختی، پیچیدگی، دشواری، بڑی مشکل، بہت سخت تکلیف

مُشْکِلے

ایک مشکل مسئلہ ، ایک دشوار معاملہ ؛ (تراکیب میں مستعمل) ۔

مُشْکِلوں

مشکل کی جمع نیز مغیرہ حالت، مشکلیں، دقتیں، مصیبتیں، اُلجھنیں، دشواریاں

مِثْقال

ساڑھے چار ماشے کا وزن، سونے کے ایک سکے کا نام جو عرب میں رائج تھا

مِصْقَلی

مصقل سے منسوب یا متعلق ، مصقل کی طرح کا ۔

مِصْقَلَہ

(تصوف) ذکر الہٰی ، فکر اور شغل اور مراقبہ وغیرہ کہ اس کے سبب سے آئینہء قلب زنگِ نفسانیت اور خطرات سے پاک ہوتا ہے

مِصْقَلا

رک : مصقلہ ۔

مِثْقالِ ذَرَّہ

بہت چھوٹی چیز ، بہت قلیل مقدار ، ذرّہ برابر ۔

mescal کے لیے اردو الفاظ

mescal

mescal کے اردو معانی

اسم

  • جنسِ صِبَر کی بعض قسموں کے مخمر رس سے کشید کرکے بنائی ہوئی نشہ آور سپرٹ
  • کوئی صِبَر جس سے سپرٹ حاصل ہو
  • ناگ پھنی کی دو اقسام لوفوفورا ولیم سائی اور لوفوفورا لونیائی میں سے کوئی ایک قسم جو ٹیکساس اور شمالی میکسیکو میں پائی جاتی ہے جس کے بٹن جیسے سرے، صبری بٹن خشک کرکے بطورِ محرک یا مقوی چیز استعمال کرتے ہیں، خاص طور پر انڈین

mescal के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • जिंस-ए-सिबर की बा'ज़ क़िस्मों के मुख़म्मर रस से कशीद करके बनाई हुई नशा-आवर स्प्रिट
  • कोई सब्र जिस से स्प्रिट हासिल हो
  • नाग-फनी की दो अक़साम लोफ़ोफ़ोरा विलियम साई और लोफ़ोफ़ोरा लोनियाई में से कोई एक क़िस्म जो टेक्सास और शुमाली मैक्सिको में पाई जाती है जिसके बटन जैसे सिरे, सिबरी बटन ख़ुश्क करके ब-तौर-ए-मुहर्रिक या मुक़व्वी चीज़ इस्ते'माल करते हैं, ख़ास तौर पर इंडियन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (mescal)

نام

ای-میل

تبصرہ

mescal

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone