تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِہمانی" کے متعقلہ نتائج

مِہمانی

مہمان داری، دعوت، ضیافت، مدارات، میزبانی

مِہمانی کھانا

دعوت کھانا ، ضیافت کھانا ، مہمان ہونا۔

مِہمانی کَرنا

مہمان داری کرنا، خاطر مدارات کرنا، آؤ بھگت کرنا، دعوت دینا، کھلانا، مہمان بلانا، دعوت کرنا، ضیافت کرنا، کسی کو کھانا کھلانا

مِہمانی مِلنا

مہمان بنایا جانا ، کھانے کے لیے مدعو کیا جانا یا بلایا جانا ۔

مِہمانی بھیجنا

کھانے پینے کو بھیجنا ، ضیافت کا بلاوا بھیجنا ۔

خالَہ کی مِہمانی ہاتھ ڈال پَچھتانی

غیر جگہ کی مداخلت یا دست اندازی میں افسوس ہی افسوس ہوتا ہے، خالہ کے گھر بہت دفعہ جائیں تو پھر خاطر تواضع نہیں ہوتی، بہت دفعہ کہیں نہیں جانا چاہیے

قَرض کاڑھ مِہمانی کی، لَونڈوں مار دِیوانی کی

کسی نیک سلوک کا انجام بد ہونا یعنی جس شخص نے قرض لے کر کے کوئی کام کیا آخر اس کا یہ ہوتا ہے کہ تمام آدمیوں میں ذِلّت اور رسوائی حاصل ہوتی ہے

قَرض کاڑھ مِہمانی کی، لَونڈوں مار دِوانی کی

کسی نیک سلوک کا انجام بد ہونا یعنی جس شخص نے قرض لے کر کے کوئی کام کیا آخر اس کا یہ ہوتا ہے کہ تمام آدمیوں میں ذِلّت اور رسوائی حاصل ہوتی ہے

گانڑ میں گُوہ نَہیں اَور کَوّوں کی مِہمانی

مُفلسی میں فضول خرچی ، اپنی حیثیت سے بڑھ کر خرچ کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مِہمانی کے معانیدیکھیے

مِہمانی

mehmaaniiमेहमानी

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

مِہمانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مہمان داری، دعوت، ضیافت، مدارات، میزبانی
  • خاطر داری، استقبال، آؤ بھگت
  • (مجازاً) لوازمات کے ساتھ غذا، خوراک، کھانا پینا
  • خوشی، شادی، تقریب

شعر

Urdu meaning of mehmaanii

  • Roman
  • Urdu

  • mehmaandaarii, daavat, zayaafat, mudaaraat, mezbaanii
  • Khaatirdaarii, istiqbaal, aa.o bhagat
  • (majaazan) lavaazmaat ke saath Gizaa, Khuraak, khaanaa piina
  • Khushii, shaadii, taqriib

English meaning of mehmaanii

Noun, Feminine

  • state of being someone's guest, welcomeness
  • entertainment
  • hospitality
  • an entertainment, a feast, a banquet
  • of or pertaining to a guest

मेहमानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मेहमान होने की अवस्था या भाव, मेहमान का किया जानेवाला आतिथ्य-सत्कार, आदर-सत्कार; आतिथ्य, आव-भगत, मेहमानदारी, पहुनाई, किसी के यहाँ मेहमान होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِہمانی

مہمان داری، دعوت، ضیافت، مدارات، میزبانی

مِہمانی کھانا

دعوت کھانا ، ضیافت کھانا ، مہمان ہونا۔

مِہمانی کَرنا

مہمان داری کرنا، خاطر مدارات کرنا، آؤ بھگت کرنا، دعوت دینا، کھلانا، مہمان بلانا، دعوت کرنا، ضیافت کرنا، کسی کو کھانا کھلانا

مِہمانی مِلنا

مہمان بنایا جانا ، کھانے کے لیے مدعو کیا جانا یا بلایا جانا ۔

مِہمانی بھیجنا

کھانے پینے کو بھیجنا ، ضیافت کا بلاوا بھیجنا ۔

خالَہ کی مِہمانی ہاتھ ڈال پَچھتانی

غیر جگہ کی مداخلت یا دست اندازی میں افسوس ہی افسوس ہوتا ہے، خالہ کے گھر بہت دفعہ جائیں تو پھر خاطر تواضع نہیں ہوتی، بہت دفعہ کہیں نہیں جانا چاہیے

قَرض کاڑھ مِہمانی کی، لَونڈوں مار دِیوانی کی

کسی نیک سلوک کا انجام بد ہونا یعنی جس شخص نے قرض لے کر کے کوئی کام کیا آخر اس کا یہ ہوتا ہے کہ تمام آدمیوں میں ذِلّت اور رسوائی حاصل ہوتی ہے

قَرض کاڑھ مِہمانی کی، لَونڈوں مار دِوانی کی

کسی نیک سلوک کا انجام بد ہونا یعنی جس شخص نے قرض لے کر کے کوئی کام کیا آخر اس کا یہ ہوتا ہے کہ تمام آدمیوں میں ذِلّت اور رسوائی حاصل ہوتی ہے

گانڑ میں گُوہ نَہیں اَور کَوّوں کی مِہمانی

مُفلسی میں فضول خرچی ، اپنی حیثیت سے بڑھ کر خرچ کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِہمانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِہمانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone