تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَزعُومَہ" کے متعقلہ نتائج

مَزعُومَہ

مزعوم، فرضی، گمان شدہ، قیاس کیا ہوا

مَزعُومَۂ کَمالات

فرضی کمالات ، نام نہاد خوبیاں ۔

مَزعُومات

چیزیں جو فرض کرلی جائیں یا خیالی ہوں ، مفروضات ۔

مَزعُوم

گمان کیا ہوا ، قیاسی ، فرضی ۔

مَفہُومَہ

فہم میں آیا ہوا ، سمجھا ہوا ؛ (فلسفہ) انسان کے تعلق سے واقعات کی تعبیر یا اظہار یا علم کا واقع ہونا۔

مَوہُومَہ

رک : موہوم ۔

مُزَمَّہ

وہ چمڑے یا رسی کا حلقہ جو گھوڑے کی موٹھ میں پچھاڑی کی رسی کے ساتھ باندھتے ہیں تا کہ گھوڑا آگے نہ بڑھ سکے، گھوڑے کے گٹوں پر حفاظت کے لیے باندھا جانے والا تسمہ یا گدی، گھوڑے کی باگ

مُعَظَّمہ

بزرگ یا عظمت والی عورت ، محترم خاتون ۔

مُعَظَّمی

اے قابل تعظیم (شخصیت ، جگہ یا چیز کے لیے مستعمل) ، میرے معظم ، میرے بزرگ ۔

مِضَمَّہ

باندھنے کا آلہ ، وہ چیز جس سے باندھا جائے ، تسمہ ۔

مُعَظَّم

عظمت والا ، بزرگی دیا گیا ، بزرگ ، واجب التعظیم ، باعظمت ؛ شریف ۔

مَزعَم

لالچ کی جگہ ؛ (مجازاً) گمان یا شبے پر مبنی ، نامعتبر ، غیر وثوقی ۔

مَہْزُوم

شسکت دیاگیا، شکست پایا ہوا

مُزَمَّہ لینا

آڑے ہاتھوں لینا، ٹھیک کرنا، خبر لینا، ضیق میں دم کرنا

مُزَمَّہ لَگانا

آگے نہ بڑھنے دینا ، روک لگانا ، ڈاٹ لگانا ؛ ایک چیز کھا کر اوپر سے دوسری چیز کھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَزعُومَہ کے معانیدیکھیے

مَزعُومَہ

maz'uuma•मज़'ऊमा

اصل: عربی

وزن : 222

دیکھیے: مَزعُوم

اشتقاق: زَعَمَ

  • Roman
  • Urdu

مَزعُومَہ کے اردو معانی

صفت

  • مزعوم، فرضی، گمان شدہ، قیاس کیا ہوا

Urdu meaning of maz'uuma

  • Roman
  • Urdu

  • mazu.um, farzii, gumaan shuudaa, qiyaas kyaa hu.a

English meaning of maz'uuma

Adjective

मज़'ऊमा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अनुमान लगाया हुआ, काल्पनिक, परिकल्पित

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَزعُومَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَزعُومَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone