تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَفہُومَہ" کے متعقلہ نتائج

مَفہُومَہ

فہم میں آیا ہوا ، سمجھا ہوا ؛ (فلسفہ) انسان کے تعلق سے واقعات کی تعبیر یا اظہار یا علم کا واقع ہونا۔

مَفہُومات

فہم میں آنے والی چیزیں یا امور ، مفاہیم ، تمام معنی ۔

مَفہُوم

(لفظاً) سمجھا ہوا، معلوم، جو سمجھ میں آئے

مُفاہَمَہ

باہم کسی معاملے پر سمجھوتا کرنا ۔

مَوہُومَہ

رک : موہوم ۔

مَزعُومَہ

مزعوم، فرضی، گمان شدہ، قیاس کیا ہوا

مَفعُولَہ

مفعول (رک) کی تانیث ، (فقہ) وہ عورت جس سے اغلام یا بدفعلی کی گئی ہو ۔

مَفہُوم کَرنا

معلوم کرنا ، سمجھنا ؛ دریافت کرنا ، واقف ہونا ۔

مَفہُوم ہونا

سمجھا جانا، سمجھ میں آنا، معلوم ہونا، خیال میں آنا

مَفہُوم اَخذ کَرنا

معنی اخذ کرنا ، مضمون نکالنا ۔

مَفہُوم لینا

معنی اخذ کرنا ، مطلب نکالنا ، مضمون تراشنا ۔

مُفاوَضَہ

چٹھی، خط، نامہ، مکتوب، وہ خط جو منیٰ کی طرف سےولی کو لکھا گیا ہو، چھٹی یا خط جو بڑے کی طرف سے چھوٹے کو لکھا جائے

مُفاہَمی

رک : مفاہمتی ۔

مَفہُوم شَناسی

مطلب فہمی ، معنی شناسی ۔

مَفہُوم جاننا

مطلب سمجھنا ، معنی سے واقف ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَفہُومَہ کے معانیدیکھیے

مَفہُومَہ

mafhuuma•मफ़हूमा

وزن : 222

موضوعات: فلفسہ

  • Roman
  • Urdu

مَفہُومَہ کے اردو معانی

صفت

  • فہم میں آیا ہوا ، سمجھا ہوا ؛ (فلسفہ) انسان کے تعلق سے واقعات کی تعبیر یا اظہار یا علم کا واقع ہونا۔

Urdu meaning of mafhuuma

  • Roman
  • Urdu

  • fahm me.n aaya hu.a, samjhaa hu.a ; (falasfaa) insaan ke taalluq se vaaqiyaat kii taabiir ya izhaar ya ilam ka vaaqya honaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَفہُومَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَفہُومَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone