تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُزَمَّہ" کے متعقلہ نتائج

مُزَمَّہ

وہ چمڑے یا رسی کا حلقہ جو گھوڑے کی موٹھ میں پچھاڑی کی رسی کے ساتھ باندھتے ہیں تا کہ گھوڑا آگے نہ بڑھ سکے، گھوڑے کے گٹوں پر حفاظت کے لیے باندھا جانے والا تسمہ یا گدی، گھوڑے کی باگ

مُزَمَّہ لینا

آڑے ہاتھوں لینا، ٹھیک کرنا، خبر لینا، ضیق میں دم کرنا

مُزَمَّہ لَگانا

آگے نہ بڑھنے دینا ، روک لگانا ، ڈاٹ لگانا ؛ ایک چیز کھا کر اوپر سے دوسری چیز کھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُزَمَّہ کے معانیدیکھیے

مُزَمَّہ

muzammaमुज़म्मा

اصل: عربی

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مُزَمَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ چمڑے یا رسی کا حلقہ جو گھوڑے کی موٹھ میں پچھاڑی کی رسی کے ساتھ باندھتے ہیں تا کہ گھوڑا آگے نہ بڑھ سکے، گھوڑے کے گٹوں پر حفاظت کے لیے باندھا جانے والا تسمہ یا گدی، گھوڑے کی باگ
  • اونٹ کی مہار
  • گوشمالی، ڈانٹ ڈپٹ

Urdu meaning of muzamma

  • Roman
  • Urdu

  • vo cham.De ya rassii ka halqaa jo gho.De kii muuTh me.n pachhaa.Dii kii rassii ke saath baandhte hai.n taa ki gho.Daa aage na ba.Dh sake, gho.De ke guTo.n par hifaazat ke li.e baandhaa jaane vaala tasma ya gaddii, gho.De kii baag
  • u.unT kii mahaar
  • goshmaalii, DaanT DapaT

English meaning of muzamma

Noun, Masculine

  • bridle of a horse, rope by which a horse is tethered, heel rope or straps
  • camel's bridle
  • rebuke, reproof

मुज़म्मा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो चमड़े या रस्सी का घेरा जो घोड़े की मूठ में पछाड़ी की रस्सी के साथ बांधते हैं ताकि घोड़ा आगे ना बढ़ सके, वह रस्सी जो घोड़े की पिछाड़ी के साथ बाँधते हैं, घोड़े की बाग
  • ऊँट के गर्दन की महार
  • डाँट-डपट, गोशमाली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُزَمَّہ

وہ چمڑے یا رسی کا حلقہ جو گھوڑے کی موٹھ میں پچھاڑی کی رسی کے ساتھ باندھتے ہیں تا کہ گھوڑا آگے نہ بڑھ سکے، گھوڑے کے گٹوں پر حفاظت کے لیے باندھا جانے والا تسمہ یا گدی، گھوڑے کی باگ

مُزَمَّہ لینا

آڑے ہاتھوں لینا، ٹھیک کرنا، خبر لینا، ضیق میں دم کرنا

مُزَمَّہ لَگانا

آگے نہ بڑھنے دینا ، روک لگانا ، ڈاٹ لگانا ؛ ایک چیز کھا کر اوپر سے دوسری چیز کھانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُزَمَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُزَمَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone