تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَزرُوع" کے متعقلہ نتائج

مَزرُوع

بویا ہوا، جوتا ہوا، کاشت کیا ہوا نیز جس چیز کی کاشت کی جائے

مَزرُوعَہ

مزروع، بویا ہوا

مَزرُوعات

بوئی ہوئی چیزیں ، کاشت کی ہوئی یا کاشت سے حاصل کی ہوئی چیزیں ۔

غَیر مَزْرُوع

दे. 'गैरमज्ञअः' ।।

مَزرَع

کاشت کاری: کھیتی کی جگہ، کھیت یا کھیتی، کشت، وہ زمین جو قابل کاشت ہو، چھوٹا گاؤں

مَزُورا

(تحقیراً) مزدور ۔

مُزَوَّرَہ

(طب) جھوٹا شوربا ، شوربا جو بغیر گوشت کے تیار کیاگیا ہو ، جیسے آش لوبیا اور نخودِ آب وغیرہ

مَزرَعَہ

مزرع، کھیتی، کھیت، گاؤں

مَہرُوع

(طب) دیوانہ

مَضار

مضرت کی جمع، بہت سے ضرر، نقصانات

مَزار

زیارت کرنے کی جگہ، بزرگوں کا مقبرہ، درگاہ، آستانہ، بزرگوں کا مرقد، (عموماً) قبر، گور، مرقد

مَزارِع

(کاشت کاری) بہت سے کھیت، وہ جگہیں جہاں کاشت کاری کی جائے اور کھیتی باڑی ہو

مَشْرُوع

(شریعت کی رو سے) متعین، مقرر

مَصْرُوع

زمین پر پچھاڑا ہوا، طب: جسے مرض صرع لاحق ہو، جو کہ دورے کے وقت بے ہوش ہو کر زمین پر گر جاتا ہے، وہ شخص جسے مرگی کی بیماری ہو، مرگی کا مریض، مرگیا

مُزارِع

(کاشت کاری) زراعت کرنے والا، کھیتی باڑی کرنے والا، کسان، کاشتکار

اردو، انگلش اور ہندی میں مَزرُوع کے معانیدیکھیے

مَزرُوع

mazruu'•मज़रू'

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: زراعت

اشتقاق: زَرَعَ

  • Roman
  • Urdu

مَزرُوع کے اردو معانی

صفت

  • بویا ہوا، جوتا ہوا، کاشت کیا ہوا نیز جس چیز کی کاشت کی جائے
  • کھیت میں بوئی ہوئی چیز

Urdu meaning of mazruu'

  • Roman
  • Urdu

  • boyaa hu.a, juutaa hu.a, kaashat kyaa hu.a niiz jis chiiz kii kaashat kii jaaye
  • khet me.n bo.ii hu.ii chiiz

English meaning of mazruu'

Adjective

  • sown, tilled, cultivated
  • a sown field

मज़रू' के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बोया हुआ, जोता हुआ, खेती किया हुआ अर्थात जिस वस्तु की खेती की जाये
  • खेत में बोई हुई वस्तु, जोता-बोया हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَزرُوع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَزرُوع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone