تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَظْنُونات" کے متعقلہ نتائج

مَظْنُونات

مشتبہات ، مشکوکات ، قیاسات۔

مَظْنُونِیَت

مشکوک یا مظنون ہونا ، مشکوکیت ۔

مَکْنُونات

مکنوں (رک) کی جمع ، چھپے ہوئے راز ، پوشیدہ باتیں ، چیزیں ، خیالات وغیرہ ۔

مَسْنُونَہ

مسنون (رک) کی تانیث ۔

مَجنُونَہ

مجنوں (رک) کی تانیث ، دیوانی ، پاگل ، خبطی ، سودائی ۔

مَغنُونَہ

(لسانیات) غنہ کیا گیا، جس میں غنہ ہو، نیز وہ حرکت یا علت، جس میں غنگی پائی جائے، ناک سے نکلنے والا نون

مُجنُونا

مجنوں کی تانیث ، دیوانی ، عاشق ، شیدائی ، والہ و فریفتہ ۔

مَکْنُونَہ

چھپا ہوا ، پوشیدہ ، مخفی ۔

مَصْنُوعات

گھریلو یا مقامی کارخانہ یا دست کاری کے ذریعہ بنائی ہوئی چیزیں، تیار کردہ اشیا، بناوٹیں، تصنعات، بناوٹی چیزیں

مَظْنُون

قیاس یا خیال کیا گیا، مشتبہ، مشکوک

مَعْجُونات

طب: معجون کی جمع، معجونیں

مَمنُوعات

قانوناً یا شرعاً ناجائز چیزیں یا باتیں، ممنوعہ باتیں، ممنوع چیزیں

مَطْلُوبَہ مَصْنُوعات

مصنوعات جن کی ضرورت ہو ۔

گَھریلُو مَصْنُوعات

گھرمیں بنائی ہوئی اشیا، گھریلو صنعت کی چیزیں

مَجنُونِیَّت

جنون، دیوانگی، پاگل پن

اردو، انگلش اور ہندی میں مَظْنُونات کے معانیدیکھیے

مَظْنُونات

maznuunaat•मज़नूनात

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

مَظْنُونات کے اردو معانی

  • مشتبہات ، مشکوکات ، قیاسات۔

Urdu meaning of maznuunaat

  • Roman
  • Urdu

  • mashatabhaat, mashkokaat, kiya saat

मज़नूनात के हिंदी अर्थ

  • संदेहजनक, दुविधापूर्ण, काल्पनिक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَظْنُونات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَظْنُونات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone