تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَذبَحَہ" کے متعقلہ نتائج

مَذبَحَہ

ذبح کرنا ، قتل کرنا ، قتل عام ۔

مَذبَح

ذبح کرنے کی جگہ، وہ جگہ جہاں جانوروں کو ذبح کیا جائے، کمیلا، قربان گاہ، قصابہ

مَذَبَّہ

جہاں ذباب یعنی مکھیاں بکثرت ہوں

مِذَبَّہ

مکھیاں اڑانے کا آلہ ، مورچھل ، چونری

مُسَبِّحَہ

کلمے کی اُنگلی، انگشت شہادت، سبابہ، اَن٘گوٹھے کے برابر والی اُنگلی، ان٘گُشت اشارہ

مَذبُوحی

ذبح کیے ہوئے جانور کی طرح کا، بسمل کے انداز کا، اضطراری، مذبوح ہونے کی حالت

مَذبَح خانَہ

وہ جگہ جو جانوروں کو ذبح کرنے کے لیے مخصوص ہو ، کمیلا ۔

مَذابح

مذبح کی جمع

مَذبُوح

ذبح کیا ہوا، حلال کیا ہوا

حَرْکَتِ مَذْبُوحی

(لفظاً) ذبح کئے ہوئے جانور کی حرکت

حَرَکاتِ مَذْبُوحی

حرکت مذبوحی (رک) کی جمع.

مَسِیحا

مراد: حضرت عیسیٰ علیہ السلام، مسیح

مَقبَرَہ

وہ عمارت جو قبر پر بناتے ہیں، روضہ، درگاہ، قبر کی جگہ، گورستان

مَلْبَا

مَلْبہ

گرے ہوئے مکان یا عمارت کی مٹی ، اینٹوں وغیرہ کے اجزا کا ڈھیر، کوڑا کرکٹ، مٹی کوڑا، خس و خاشاک وغیرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مَذبَحَہ کے معانیدیکھیے

مَذبَحَہ

mazbaha•मज़्बहा

اصل: عربی

اشتقاق: ذَبَحَ

  • Roman
  • Urdu

مَذبَحَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ذبح کرنا ، قتل کرنا ، قتل عام ۔

Urdu meaning of mazbaha

  • Roman
  • Urdu

  • zabah karnaa, qatal karnaa, qatal-e-aam

मज़्बहा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ज़बह करना, क़त्ल करना, मार डालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَذبَحَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَذبَحَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone