تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَذبُوح" کے متعقلہ نتائج

مَذبُوح

ذبح کیا ہوا، حلال کیا ہوا

مَذبُوحی

ذبح کیے ہوئے جانور کی طرح کا، بسمل کے انداز کا، اضطراری، مذبوح ہونے کی حالت

مَذبُوحانَہ

ذبح کیے ہوئے جانور کی مانند ، بے بسی کا ، اضطراری ، بے تابانہ ۔

مَذبَح

ذبح کرنے کی جگہ، وہ جگہ جہاں جانوروں کو ذبح کیا جائے، کمیلا، قربان گاہ، قصابہ

مَذبُور

لکھا ہوا، تحریر کردہ، نوشتہ

مَقبُوح

قبیح ، برا ، ناروا ، نیکی سے دور رکھا گیا ، بد قباحت والا ۔

مَذبُول

سوکھا ہوا، خشک

مَذبَحَہ

ذبح کرنا ، قتل کرنا ، قتل عام ۔

مَذبَح خانَہ

وہ جگہ جو جانوروں کو ذبح کرنے کے لیے مخصوص ہو ، کمیلا ۔

مَذابح

مذبح کی جمع

حَرْکَتِ مَذْبُوحی

(لفظاً) ذبح کئے ہوئے جانور کی حرکت

حَرَکاتِ مَذْبُوحی

حرکت مذبوحی (رک) کی جمع.

مَجبُور

جبر کیا گیا، دبا ہوا، جسے خود کچھ کرنے کا اختیار نہ ہو، بے بس، لاچار، تنگ، عاجز

مَحبُوب

جس سے محبت ہو، جسے چاہا جائے، معشوق، دلبر، چہیتا، پیارا

مَجرُوح

زخمی، گھائل، جسے زخم پہنچا ہو یا لگا ہو، چوٹ کھایا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَذبُوح کے معانیدیکھیے

مَذبُوح

mazbuuh•मज़बूह

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: ذَبَحَ

  • Roman
  • Urdu

مَذبُوح کے اردو معانی

صفت

  • ذبح کیا ہوا، حلال کیا ہوا
  • قتل کیا ہوا، مقتول

شعر

Urdu meaning of mazbuuh

  • Roman
  • Urdu

  • zabah kyaa hu.a, halaal kyaa hu.a
  • qatal kyaa hu.a, maqtuul

English meaning of mazbuuh

Adjective

  • slaughtered, sacrificed
  • slain, killed
  • pure, lawful (food)

मज़बूह के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ज़ब्ह किया हुआ, वध किया हुआ, हलाल किया हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَذبُوح)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَذبُوح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone