تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَواجِب" کے متعقلہ نتائج

حَواجِب

حاجب (رک) کی جمع

حاجِب

دربان ، پہرہ دار، ڈیوڑھی کا نگہبان ، چپراسی .

حِجاب

ایک تکونا رومال جو بطور نقاب استعمال کیا جاتا ہے، نقاب، برقع

حِجابَہ

رک : حجابت.

حِجابی

۱. (۱) حجاب (رک) سے متعلق ، پردے یا آڑ کا.

حَواجِز

(طبیعیات) حاجز (رک) کی جمع

حاجِبی

insulation

حِجابِیَّہ

پرد یا جھلّی.

حاجِبِ نُقْصان

(فقہ) وہ حاجب جو (میّت کے) دوسرے وارثوں کے حصے کو کم کردے .

حاجِبِ حِرْماں

(فقہ) وہ حاجب جو دوسروں کو میراث پانے سے قطعی محروم کر دے

حِجاب کَرنا

نظروں سے اوجھل ہوجانا، غائب ہوجانا، انتقال فرمانا، مرجانا( کسی بزرگ، ولی وغیرہ کے لئے مستعمل)

حِجاب آنا

لجانا، حیا آنا، لحاظ اور خیال ہونا، شرم آنا

حِجاب جانا

شرم دور ہونا، بے تکلف ہو جانا، بے حجاب ہونا

حِجاب ہونا

پردہ کرنا، چھپنا

حجاب پاس وضع

veil of honour of style

اردو، انگلش اور ہندی میں حَواجِب کے معانیدیکھیے

حَواجِب

havaajib•हवाजिब

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: حَجَبَ

  • Roman
  • Urdu

حَواجِب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حاجب (رک) کی جمع

Urdu meaning of havaajib

  • Roman
  • Urdu

  • haajib (ruk) kii jamaa

हवाजिब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • 'हाजिब' का बहुवचन
  • द्वारपाल, दरबान, पहरेदार, चपरासी

حَواجِب کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَواجِب)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَواجِب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone