تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلْہاری" کے متعقلہ نتائج

مَلْہاری

(موسیقی) میگھ راگ کی ایک راگنی جو سارنگ ، سورٹھ اور بلاول سے مرکب ہے

مَلّاری

ملار جو فصیح اور مستعمل ہے، بارش کے موسم میں گائی جانے والی راگنی

مَلاری

-स्त्री०सं०मल्लारी] बसंत राग की एक रागिनी

مَلْہارا

رک : ملہار ۔

مَلْہار

(موسیقی) ایک راگ کا نام جو خصوصاً برسات کے موسم میں گایا جاتا ہے، ملار

مَلارِیا

(طب) رک : ملیریا جو زیادہ مستعمل ہے

مَلار

برسات کے موسم کا ایک گیت نیز میگھ راگ کی چوتھی راگنی جو ساون بھادوں میں الاپی جاتی ہے

مِلائی

ملنے کی کیفیت، میل، وصل (خصوصاً) جفتی

مَلْہار گانا

رک : ملہار الاپنا ، خوشی کے گیت گانا ، خوشی منانا ۔

مَلْہار اَلاپنا

راگ ملہار گانا ؛ کوئی گیت گنگنانا ، خوشی کے گیت گانا ۔

مَرے جائیں مَلْہاریں گائیں

پیٹ سے فاقہ مگر کوئی پروا نہیں

مَلْہار راو

ملہار کی آواز .

ماری

ضرب، مار، پٹائی

مَہاری

محل، قصر، عالی شان مکان، مکان

مَنِہاری

۱۔ منھیار (رک) کی تانیث ، منھار کی جورو ، چوڑیاں بیچنے والی

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلْہاری کے معانیدیکھیے

مَلْہاری

malhaarii•मलहारी

اصل: سنسکرت

وزن : 122

موضوعات: موسیقی

  • Roman
  • Urdu

مَلْہاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (موسیقی) میگھ راگ کی ایک راگنی جو سارنگ ، سورٹھ اور بلاول سے مرکب ہے

صفت

  • نجاست، گندگی یا میلا پن دور کرنے والا

Urdu meaning of malhaarii

  • Roman
  • Urdu

  • (muusiiqii) megh raag kii ek raaginii jo saarang, soraTh aur bilaaval se murkkab hai
  • najaasat, gandgii ya mailaapan duur karne vaala

मलहारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (संगीत) मेघ राग की एक रागिनी जो सारंग, सोरठ और बिलावल से बना है

विशेषण

  • अपवित्रता, गंदगी अथवा मैलापन दूर करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلْہاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلْہاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone