تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَت دینا" کے متعقلہ نتائج

مَت دینا

عقل کی بات بتانا، نصیحت کرنا

مَت کھو دینا

عقل زائل کر دینا

مَت مار دینا

۔عقل زائل کردینا۔(فقرہ)خدانے ان کی ایسی مت ماردی ہے کہ وہ اپنے برے اعمال کو اچھا سمجھتے ہیں۔

مَت اُلَٹ دینا

عقل زائل کر دینا ، ہوش مندی سے کام نہ لینا ، مت مارنا۔

مَوت دینا

(ایک بددعا اور کوسنا) موت سے ہم آغوش کرنا ، مار ڈالنا ، مارنا

مَتاعِ دُنیَوی

دنیاوی دولت ؛ مراد : دولت ۔

مات دینا

پرانا مغلوب کرنا، شکست دینا.

مِیْتھی دانَہ

fenugreek seed

مُوت دینا

خوف سے پیشاب کر دینا ؛ نہایت خوف طاری ہونا ، ڈر جانا

مَتْھ دینا

متھنا ، ملانا ، گھول دینا ۔

مَتاع دِین و دانِش

دین و دا نش کی دولت جواصل سرمایہ ہے

مَوت کا دِن

مرنے کا دن ، انتقال کا دن

موتی کا دانَہ

کوئی موتی ، فرد ؛ مراد : قیمتی اور نایاب موتی دانہ موتی کا موتیا بن جائے

مَوت کا دَہانَہ

وہ انتہائی مشکل مقام یا مشکل جگہ جہاں موت کا خطرہ ہو

مَوت دِکھائی دینا

مرنے کی حالت نظروں میں پھرنا ، مرنے کے قریب پہنچ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَت دینا کے معانیدیکھیے

مَت دینا

mat denaa•मत देना

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

مَت دینا کے اردو معانی

  • عقل کی بات بتانا، نصیحت کرنا
  • سکھانا، سیکھ دینا، رائے دینا، صلاح دینا، تدبیر بتانا

شعر

Urdu meaning of mat denaa

  • Roman
  • Urdu

  • aqal kii baat bataanaa, nasiihat karnaa
  • sikhaana, siikh denaa, raay denaa, salaah denaa, tadbiir bataanaa

English meaning of mat denaa

  • advise, teach

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَت دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَت دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone