تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَطابِخ" کے متعقلہ نتائج

مَطابِخ

کھانا پکانے کی جگہیں ، باورچی خانے ۔

مَطْبَخ

کھانا پکانے کی جگہ، باورچی خانہ، رسوئی گھر

مَطابِع

مطبع کی جمع، بہت سے مطبع یا چھاپے خانے

مُطابِق

مانند، مشابہ، یکساں، موافق، برابر، ہم صورت، ہم رنگ

مَطْبَخی

مطبخ کا یا اس سے متعلق یا منسوب

مَطْبَخ خانَہ

رک : مطبخ ۔

مَطْبُوخ

جوش دی ہوئی چیز، جوشاندہ

مِیرِ مَطبَخ

بادشاہ کے باورچی خانے کا افسر، شاہی باورچیوں کا سردار، داروغۂ مطبخ

جِنْسِیَت مَطبَخ

باورچی خانے کا ساتھی ؛ (کنایتہ) کھانے پینے میں شریک ؛ (مجازاً) دوست ۔

ہَفْت مَطْبُوخ

سات پکائی یا ابالی ہوئی چیزیں (جو دوأ مستعمل ہوں).

مَطْلَب

مفہوم، مضمون، معنی، مدعا

مُقابِل

روبرو، سامنے، آمنے سامنے، مقابلے میں، محاذ میں

مَذہَب

(لفظاً) گزرنا، جانے کی جگہ

مُطالَبہ

مانگنا، تقاضا کرنا، طلب کرنا

مُطاع

اطاعت کیا گیا، جس کے حکم کی تعمیل کی جائے، جس کی اطاعت کی جائے، لائق اطاعت

اردو، انگلش اور ہندی میں مَطابِخ کے معانیدیکھیے

مَطابِخ

mataabiKH•मताबिख़

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مَطابِخ کے اردو معانی

  • کھانا پکانے کی جگہیں ، باورچی خانے ۔

Urdu meaning of mataabiKH

  • Roman
  • Urdu

  • khaanaa pakaane kii jaghe.n, baavarchiiKhaane

मताबिख़ के हिंदी अर्थ

  • खाना पकाने की जगहें, रसोईघर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَطابِخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَطابِخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone