تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسْئُولَہ" کے متعقلہ نتائج

مَسْئُولَہ

جواب دہ ؛ مانگا یا مانگی ہوئی ، رک : مسئول ۔

مَسْئُولات

وہ مقدمات جو واقعات میں موجود ہوں مگر اکثر لوگوں کو ان پر اِطلاع نہ ہو ، مقدمات ، سوالات ، سوال کیے گئے ، پوچھے گئے

مَسْئَلَہ

(امور دینوی و دنیاوی، علمی، عقلی وغیرہ سے متعلق) ہر وہ بات جس سے متعلق سوال کیا جائے، حل طلب معاملہ، پوچھی ہوئی بات، سوال

مَسولا

ایک وضع کی لمبی پتلی ناؤ، کشتی کی ایک قسم

مَسْئُول

جس سے سوال، مطالبہ کیا جائے، جواب دہ، مانگا گیا، ذمہ دار

مِثال

نظیر، عدیل، تمثیل

مَسائِل

مسئلے، پوچھی ہوئی باتیں، دریافت طلب امور

مِثالی

مثال سے منسوب یا متعلق؛ مثال کا، مشابہ

مَسْئَلَہ کَرْنا

معاملہ طے کرنا، مسئلہ حل کرنا، گتھی سلجھانا

مَسْئَلے

کوئی مذہبی یا غیر مذہبی مسئلہ جو عملی کارروائی یا حل کا طالب ہو، ہر وہ بات جس سے متعلق سوال کیا جائے، حل طلب معاملہ، پوچھی ہوئی بات، سوال، شرعی بات، مذہبی قانون

مَسْئَلَہ ہونا

کسی معاملے میں پیچیدگی یا دُشواری ہونا ، الجھاؤ یا ابہام ہونا ۔

مَسْلَہ

مسئلہ جو اس کا اصل املا ہے، سوال، پوچھی ہوئی بات، دینی بات، قانون

مَسئَلَہ داں

one well-versed in religious doctrines

مَسْلا

رک : مسئلہ جو اس کا صحیح املا ہے ۔

مُصَلّیٰ

نماز پڑھنے کی جگہ، جائے نماز، بوریا، دری وغیرہ جس پر نماز پڑھی جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْئُولَہ کے معانیدیکھیے

مَسْئُولَہ

mas.uula•मसऊला

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

مَسْئُولَہ کے اردو معانی

صفت

  • جواب دہ ؛ مانگا یا مانگی ہوئی ، رک : مسئول ۔

Urdu meaning of mas.uula

  • Roman
  • Urdu

  • javaabadeh ; maangaa ya maangii hu.ii, ruk ha masu.ul

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسْئُولَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسْئُولَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone