تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسْئَلَہ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

مَسْئَلَہ کَرْنا

معاملہ طے کرنا، مسئلہ حل کرنا، گتھی سلجھانا

مُثْلَہ کَرنا

mutilate

مَسْئَلَہ طَے کَرْنا

بات یا معاملے کا فیصلہ کرنا ۔

مَسْئَلَہ پیش کَرْنا

معاملہ سامنے لانا ، سوال اٹھانا ۔

مَسْئَلَہ حَلْ کَرْنا

معاملہ سلجھانا ، عمیق غور و فکر سے معاملے کی تہہ تک پہنچنا ۔

مُساہَلَہ کَرنا

سستی کرنا ، تساہل کرنا ، سہل انگاری سے کام لینا ۔

مَسْئَلَت کَرنا

سوال کرنا ، طلب کرنا ، مانگنا ۔

مَوصُول کَرنا

ملانا ، وصل کرنا ۔

مُوسَل کَریں جَہاں سِینک نَہ سَمائے

کمال مبالغہ کرنے کے موقع پر مستعمل (جہاں سوئی نہ سمائے وہاں موسل گھسیڑ دیں) ۔

مَسائِل کَھڑے کَرنا

مشکلات پیدا کرنا ، رکاوٹیں ڈالنا ، مصائب سے دوچار کر دینا ۔

شَرِیک مَسَل کَرنا

file

مِسَل داخِلِ دَفْتَر کَرْنا

مقدمے کی کارروائی ختم ہونے کے بعد مسل کا محافظ خانے میں بھیجنا

مسل تیار کرنا

مقدمے کے کاغذات ترتیب وار لگانا

دَل مَسَل کَرْنا

کُوٹنا، مارنا، دبانا اور شِکن ڈالنا

مِسَل مُرَتَّب کَرنا

مقدمے کے کاغذات ترتیب وار لگانا، مقدمے کی تیاری کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْئَلَہ کَرْنا کے معانیدیکھیے

مَسْئَلَہ کَرْنا

mas.ala karnaa•मसअला करना

محاورہ

مادہ: مَسْئَلَہ

  • Roman
  • Urdu

مَسْئَلَہ کَرْنا کے اردو معانی

  • معاملہ طے کرنا، مسئلہ حل کرنا، گتھی سلجھانا
  • سوال کرنا

Urdu meaning of mas.ala karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • mu.aamlaa tai karnaa, maslaa hal karnaa, gutthii suljhaana
  • savaal karnaa

English meaning of mas.ala karnaa

  • out a question
  • solve an issue

मसअला करना के हिंदी अर्थ

  • समस्या हल करना, मुआमला तय करना, मसला हल करना, गुत्थी सुलझाना
  • सवाल करना, प्रश्न करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسْئَلَہ کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسْئَلَہ کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone