تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَصْرُوف کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مَصْرُوف کَرنا

آمدنی بڑھانے کے لیے یا کسی کام میں روپیہ لگانا۔

مَصارِف بَرْداشْت کَرْنا

اخراجات کا بار اٹھانا ۔

مَغْرُور کَرنا

متکبر بنانا ، مزاج میں شیخی پیدا کرنا ۔

مَشْرُوط کَرنا

شرط لگانا ، کوئی کام شرط کے ساتھ کرنا ۔

مَتْرُوک کَرنا

کسی چیز کو چھوڑنا ، ترک کرنا۔

مَلْفُوف کَرنا

چھپا لینا ، پوشیدہ کر لینا ، خول چڑھانا ۔

مَکْرُوہ کَرنا

ناپسند ہونا ، نا مقبول یا نامرغوب ہونا ، ناجائز ہونا

مَحْرُور کَرنا

گرم کرنا ، حرارت پہنچانا

مَضْرُوب کَرنا

نشان زد کرنا ، متاثر کرنا

مَعْرُوض کَرنا

عرض کرنا ، بیان کرنا ؛ گزارش کرنا ۔

مَحروم کرنا

حق مارلینا، حق نہ دینا، کسی کام سے روکنا

مَصْلُوب کَرْنا

سولی پر چڑھانا، پھانسی دینا

مُرَوَّت کَرنا

لحاظ کرنا ، رعایت کرنا ، ملاحظہ کرنا ؛ خیال رکھنا ، اخلاق برتنا ۔

مَوقُوف کَرنا

ملتوی کرنا

مَجرُوح کَرنا

خراب کرنا یا بگاڑنا، بدہیئت بنانا، مسخ کرنا، گزند پہنچانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَصْرُوف کَرنا کے معانیدیکھیے

مَصْرُوف کَرنا

masruuf karnaa•मसरूफ़ करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مَصْرُوف کَرنا کے اردو معانی

  • آمدنی بڑھانے کے لیے یا کسی کام میں روپیہ لگانا۔
  • صرف کرنا ، مصرف میں لانا

Urdu meaning of masruuf karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aamdanii ba.Dhaane ke li.e ya kisii kaam me.n rupyaa lagaanaa
  • sirf karnaa, musarrif me.n laanaa

मसरूफ़ करना के हिंदी अर्थ

  • ۲۔ आमदनी बढ़ाने के लिए या किसी काम में रुपया लगाना
  • ۱۔ सिर्फ करना, मुसर्रिफ़ में लाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَصْرُوف کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَصْرُوف کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone