تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَشْرُوط کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مَشْرُوط کَرنا

شرط لگانا ، کوئی کام شرط کے ساتھ کرنا ۔

مَشْوَرَت کَرنا

صلاح کرنا ، تجویز کرنا ، گٹھوت کرنا ؛ سازش کرنا ۔

مَصْرُوف کَرنا

آمدنی بڑھانے کے لیے یا کسی کام میں روپیہ لگانا۔

مَغْرُور کَرنا

متکبر بنانا ، مزاج میں شیخی پیدا کرنا ۔

مَضْبُوط کَرنا

جمانا ، پکا کرنا ، پختہ کرنا ؛ آمادہ کرنا ۔

مَتْرُوک کَرنا

کسی چیز کو چھوڑنا ، ترک کرنا۔

مَکْرُوہ کَرنا

ناپسند ہونا ، نا مقبول یا نامرغوب ہونا ، ناجائز ہونا

مَحْرُور کَرنا

گرم کرنا ، حرارت پہنچانا

مَضْرُوب کَرنا

نشان زد کرنا ، متاثر کرنا

مَعْرُوض کَرنا

عرض کرنا ، بیان کرنا ؛ گزارش کرنا ۔

ہاتھوں کو مَضْبُوط کَرنا

مدد کرنا ، حمایت کرنا ، قوت دینا ، معاونت کرنا ، ساتھ دینا ۔

مَشْہُور کَرْنا

شہرت دینا، منادی کرنا، اعلان کرنا، اشتہار کرنا

مَحروم کرنا

حق مارلینا، حق نہ دینا، کسی کام سے روکنا

مَشْوَرَہ کَرْنا

صلاح کرنا، آپس میں بات چیت کرنا کسی خاص معاملے میں

دِل کو مَضْبُوط کَرْنا

ہمّت باندھنا ، حوصلہ پیدا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَشْرُوط کَرنا کے معانیدیکھیے

مَشْرُوط کَرنا

mashruut karnaa•मशरूत करना

  • Roman
  • Urdu

مَشْرُوط کَرنا کے اردو معانی

  • شرط لگانا ، کوئی کام شرط کے ساتھ کرنا ۔

Urdu meaning of mashruut karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • shart lagaanaa, ko.ii kaam shart ke saath karnaa

मशरूत करना के हिंदी अर्थ

  • शर्त लगाना, कोई काम शर्त के साथ करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَشْرُوط کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَشْرُوط کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone