تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسْلُوبی" کے متعقلہ نتائج

مَسْلُوبی

(فلسفہ) سلب کی گئی ، چھینی گئی ۔

مَصْلُوبِیَّت

مصلوب ہونے کی حالت یا کیفیت ، مصلوب ہونا ، صلیب پر چڑھایا جانا ۔

مَسْلُوب

سلب کیاگیا، چھین لیا گیا

مَسْلُوبَہ

سلب کیا ہوا ، چھینا ہوا ۔

مَغْلُوبی

شکست، ہار، دب جانا، مفتوح ہونا

مَطْلُوبی

مطلوب ہونا ، معشوقیت ، معشوقی ۔

مَسْلُوب الْعَقْل

جس کی عقل سلب ہو گئی ہو، بے عقل، فاترالعقل، مسلوب الحواس

مَسْلُوب ہونا

سلب کیا جانا ، حق مارا جانا یا چھینا جانا ۔

مَسْلُوبُ الاِخْتِیار

جس کے اختیارات چھین لیے گئے ہوں ۔

مَسْلُوبُ الْاِرادَہ

جس میں کوئی ارادہ نہ رہا ہو ، جس کا کوئی قصد یا خواہش نہ ہو ۔

مَسْلُوبُ الْحَواس

جس کے ہوش و حواس ٹھکانے نہ ہوں، حواس باختہ

مَسلُوبُ الحَواسی

Unsoundness of mind, mental imbecility.

مَصْلُوب

صلیب پر چڑھایا گیا، جسے سولی دی گئی ہو، دار پر کھینچا گیا، جس کو پھانسی دی گئی ہو

مَصْلُوب کَرْنا

سولی پر چڑھانا، پھانسی دینا

مَصْلُوب ہونا

صلیب پر چڑھنا، سولی دیا جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْلُوبی کے معانیدیکھیے

مَسْلُوبی

masluubii•मसलूबी

وزن : 222

موضوعات: فلفسہ

  • Roman
  • Urdu

مَسْلُوبی کے اردو معانی

  • (فلسفہ) سلب کی گئی ، چھینی گئی ۔

Urdu meaning of masluubii

  • Roman
  • Urdu

  • (falasfaa) salb kii ga.ii, chhiinii ga.ii

मसलूबी के हिंदी अर्थ

  • (दर्शन) सल्ब की गई, छीनी गई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسْلُوبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسْلُوبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone