تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَطْلُوبی" کے متعقلہ نتائج

مَطْلُوبی

مطلوب ہونا ، معشوقیت ، معشوقی ۔

مَطْلُوب

desired, longed for, demanded, required, wanted, sought, longed for

مَطْلَبی

خود غرض، ابن الوقت، مطلب پرست، مطلب کا یار

مَطْلُوبَہ

معشوقہ، محبوبہ

مُطَّلَبی

(مراد) حضرت محمد صلی اﷲ علیہ وسلم

مَغْلُوبی

شکست، ہار، دب جانا، مفتوح ہونا

مَسْلُوبی

(فلسفہ) سلب کی گئی ، چھینی گئی ۔

مَطْلَب

مفہوم، مضمون، معنی، مدعا

مَطْلُوب و مَقْصُود

اصل مقصد، مقصود اصلی

مَطْلُوب ہونا

درکار ہونا ، طلب کیا جانا ۔

مَطْلُوبُ الْخِطاب

وہ (شخص) جس کو خطاب کیا گیا ہو ۔

مَطْلُوبِ حَقِیقی

(تصوف) مراد : خداوند تعالیٰ ۔

مَطْلُوبِ خُداوَنْدی

رک : مطلوب حقیقی ۔

مَطْلَبْیا

خود غرض ، ابن الوقت ؛ مطلب کا آشنا ، مطلب کا یار

مُطالَبہ

مانگنا، تقاضا کرنا، طلب کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَطْلُوبی کے معانیدیکھیے

مَطْلُوبی

matluubii•मतलूबी

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

مَطْلُوبی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مطلوب ہونا ، معشوقیت ، معشوقی ۔

Urdu meaning of matluubii

  • Roman
  • Urdu

  • matluub honaa, maashuuqiyat, maashuuqii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَطْلُوبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَطْلُوبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone