تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَشِیمْیَہ" کے متعقلہ نتائج

مَشِیمْیَہ

(بصریات) آنکھ کا عروقی یا سیاہی مائل پردہ ، یہ آنکھ کا چھٹا پردہ ہے جس میں عروق بکثرت ہوتے ہیں ، یہ طبقہ شبکیہ پر ایسے محیط ہوتا ہے جیسے مشیمیہ یعنی آنول بچے پر۔

طَبَقَۂ مَشِیمِیَّہ

(طب) آن٘کھ کا عروقی پردہ ، یہ آن٘کھ کا چھٹا پردہ ہے جس میں عروق بکثرت ہوتے ہیں یہ طبقۂ شبکیہ پر ایسے محیط ہوتا ہے جیسے مشیمہ یعنی آنول بچے پر ، اسی لیے اس کو طبقۂ مشیمیہ کہتے ہیں.

مَشِیمَہ

(قبالت) ایک اسپنج کا متخلخل جسم جو رحم کی دیوار سے لگا ہوا ہوتا ہے اور نال کی ڈوری اس میں لگی ہوتی ہے یہ فی الواقع جنین کا آلہ تنفس و تغزیہ ہوتا ہے، بعد پیدائش جنین کے مشیمہ بھی باہر نکل آتا ہے

مِیمِیَہ

قصیدہ جو میم پر ختم ہو ۔

مَشامی

مشامہ سے متعلق ، سونگھنے کی چیز ، مشمومی ۔

مَشامَہ

قوت شامہ، وقت شامہ، جائے شامہ، دماغ میں سونگھنے کی قوت کی جگہ (واحد کے طور پر بھی مستعمل)

مَشْئَمَہ

نحوست ، کم بختی ، برکت کی ضد ۔

مَشْئُومَہ

گھٹیا ، قابل نفرت ، منحوس ۔

مُشَمَّع

۱۔ موم چھڑکا ہوا ، موم لگا ہوا

مَشَمَّ

قوت شامّہ کی جگہ، دماغ

مَشِیمیَت

(نباتیات) بیجوں والے پودوں میں بیضہ دانی کی کیفیت یا مشیموں کی ترتیب ۔

مُقیمیَہ

رہائشی نیز قیام کی جگہ

مَشام

قوت شامہ، وقت شامہ، جائے شامہ، دماغ میں سونگھنے کی قوت کی جگہ (واحد کے طور پر بھی مستعمل)

مَشْئُوم

منحوس، بد، بدقسمت

مَیشُوم

بدقسمت ، بدنصیب ، شامت زدہ ؛ کج ، ٹیڑھا ؛ گمراہ ، کج رائے ؛ ملعون ، مردود ؛ ُبرا ، خراب ؛ بدمزاج ؛ ناگوار

اردو، انگلش اور ہندی میں مَشِیمْیَہ کے معانیدیکھیے

مَشِیمْیَہ

mashiimiya•मशीमिया

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

مَشِیمْیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (بصریات) آنکھ کا عروقی یا سیاہی مائل پردہ ، یہ آنکھ کا چھٹا پردہ ہے جس میں عروق بکثرت ہوتے ہیں ، یہ طبقہ شبکیہ پر ایسے محیط ہوتا ہے جیسے مشیمیہ یعنی آنول بچے پر۔

Urdu meaning of mashiimiya

  • Roman
  • Urdu

  • (basaryaat) aa.nkh ka ar vikkii ya syaahii maa.il parda, ye aa.nkh ka chhaTaa parda hai jis me.n uruuq bakasrat hote hai.n, ye tabqa shabkiih par a.ise muhiit hotaa hai jaise mashiimiih yaanii aanol par।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَشِیمْیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَشِیمْیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone