تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرقات" کے متعقلہ نتائج

مَرقات

سیڑھی، زینہ نیز سیڑھی کا ڈنڈا

مُرَقَّعات

مرقع (رک) کی جمع ، تصویریں ۔

مُعَرّقات

(طب) وہ چیزیں یا دوائیں جو اپنی قوت تاثیر سے جلد کے مسامات سے پسینا جاری کرتی ہیں (Diaphoraties) ۔

مُراہَقَت

(طب) بالغ ہونے کے قریب پہنچنا ، مُراہق ہونا

مُرَقَّع

تصویروں کی کتاب، رنگ برنگ تصویروں کا مجموعہ، البم

مُرَقَّعَہ

رک : مرقع جو اس کا فصیح املا ہے ۔

مَرَقَہ

ایک قسم کا شوربا ؛ (طب) لعاب جو ہاضم کا کام انجام دیتا ہے ۔

مَرضات

مرضی ، خوشنودی ۔

مَرّات

کئی بار، کئی مرتبہ، کئی دفعہ

مُورکھتا

بے وقوفی، نادانی، جہالت

مِراَۃ

(تصوف) علم الٰہی کو کہتے ہیں کیوں کہ علم الٰہی میں اعیان ثابتہ ہیں اور ان ہی اعیان میں وجود منعکس ہوا ہے

مَراَت

عورت ، زن ، بیوی ، تراکیب میں مستعمل

مَراَۃ

عورت ، زن ، بیوی ، تراکیب میں مستعمل

مُرّیات

(طب) تلخ دوائیں جو امراض معدہ میں دی جاتی ہیں ۔

مُراعَت

رعایت ، سلوک ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرقات کے معانیدیکھیے

مَرقات

marqaat•मरक़ात

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: مَرَقَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَرقات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سیڑھی، زینہ نیز سیڑھی کا ڈنڈا

Urdu meaning of marqaat

  • Roman
  • Urdu

  • sii.Dhii, ziinaa niiz sii.Dhii ka DanDaa

English meaning of marqaat

Noun, Feminine

  • step, ladder stick

मरक़ात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सोपान, सीढ़ी, सीढ़ी का डंडा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرقات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرقات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone