تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعَرّقات" کے متعقلہ نتائج

مُعَرّقات

(طب) وہ چیزیں یا دوائیں جو اپنی قوت تاثیر سے جلد کے مسامات سے پسینا جاری کرتی ہیں (Diaphoraties) ۔

مَرقات

سیڑھی، زینہ نیز سیڑھی کا ڈنڈا

مُرَقَّعات

مرقع (رک) کی جمع ، تصویریں ۔

مارِقَہ

گمراہ فرقہ یا گروہ ، فرقۂ خوارج .

مُورکھتا

بے وقوفی، نادانی، جہالت

مُعَلَّقات

لٹکی ہوئی اشیا ؛ مراد : وہ سات مشہور منتخب عربی قصائد جو سنہری حرفوں سے لکھ کر کعبہ کی دیواروں پر آویزاں کیے گئے تھے ان اشعار میں شجاعت ، خوں ریزی ، شرافت ، عشق اور معشوق کی تعریف کے مضامین ہوا کرتے تھے ۔

مُفارِقات

ایسی ہستیاں یا جواہر جو قائم بالذات مادے سے مجرد اور پاک ہوں ۔

مِراقِیَّت

مراق کی کیفیت ، جنون ، پاگل پن ۔

مَعْرَکَت

مَعْرَکَۃ

وہ جگہ جہاں لوگ جمع ہوں ؛ میدانِ جنگ ؛ لڑائی

مُراہَقَت

(طب) بالغ ہونے کے قریب پہنچنا ، مُراہق ہونا

مَعْرَکَۃُ اْلآرا

(مجازاً) زبردست ، پرزور ، بڑا ، عظیم ، غیر معمولی ۔

مُعارَکَت

لڑائی ، جنگ ، باہمی جنگ

مُمارات

किसी के साथ जाना, शत्रुता करना, युद्ध करना।

مُمارَسَات

تجربے میں آئی ہوئی باتیں یا چیزیں ، مشاہدہ یا مشق کی ہوئی چیزیں ؛ مستند باتیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعَرّقات کے معانیدیکھیے

مُعَرّقات

mu'arrqaat•मु'अर्रक़ात

وزن : 12121

موضوعات: طب طب

  • Roman
  • Urdu

مُعَرّقات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) وہ چیزیں یا دوائیں جو اپنی قوت تاثیر سے جلد کے مسامات سے پسینا جاری کرتی ہیں (Diaphoraties) ۔

Urdu meaning of mu'arrqaat

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) vo chiize.n ya davaa.e.n jo apnii quvvat taasiir se jald ke musaamaat se pasiina jaarii kartii hai.n (Diaphoraties)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعَرّقات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعَرّقات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone