تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرہَم رَکھنا" کے متعقلہ نتائج

مَرہَم رَکھنا

زخم پر لیپ کرنا، زخم پر مرہم لگانا، پھایا رکھنا، تکلیف دُور کرنا

زَخْموں پَر مَرْہَم رَکْھنا

تسکین پہنچانا، تسلی دینا، دلاسہ دینا، تشفی دینا

زَخْم پَر مَرْہَم رَکْھنا

تسلّی دینا ، کسی ناخوشگوار امر کی تلافی کرکے مطمئن کرنا ۔

مَرْعی رَکْھنا

کسی چیز کی رعایت کرنا ، کسی امر کی رعایت ملحوظ رکھنا ۔

مَقام رَکھنا

جگہ رکھنا ، منزل یا معیار رکھنا

مُراد رَکھنا

قیاس کرنا، غرض رکھنا، معنی لینا، نتیجہ نکالنا

مَراسِم رَکھنا

میل جول رکھنا ، تعلقات نبھانا ، رسم و راہ قائم رکھنا ۔

مُلائِم رَکھنا

گداز رکھنا ، نرمی پر مائل کرنا ۔

مُنفَرِد مَقام رَکھنا

رک : منفرد حیثیت رکھنا ۔

مُلائِم رَہنا

نرمی کا برتاؤ کرنا ، نرم رویہ رکھنا ۔

مُگَّھم رہنا

مبہم ہونا، غیر واضح ہونا، راز فاش نہ ہونا

مَہَک رَہنا

معطر ہونا ۔

مَرکَز رَہنا

توجہ کا مرکز رہنا ، مطمح نظر ہونا ۔

مَرَض نَہ رَہنا

مرض کا جاتا رہنا ، بیماری کا دُور ہو جانا ۔

مَہَک رَچنا

خوشبو ہونا ، خوشبو میں بسا ہونا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرہَم رَکھنا کے معانیدیکھیے

مَرہَم رَکھنا

marham rakhnaa•मरहम रखना

محاورہ

مادہ: مَرہَم

  • Roman
  • Urdu

مَرہَم رَکھنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • زخم پر لیپ کرنا، زخم پر مرہم لگانا، پھایا رکھنا، تکلیف دُور کرنا

Urdu meaning of marham rakhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • zaKham par lep karnaa, zaKham par marham lagaanaa, faayaa rakhnaa, takliif duur karnaa

English meaning of marham rakhnaa

Compound Verb

  • put ointment on the wound, console, pacify

मरहम रखना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • ज़ख़्म या घाव पर लेप करना, ज़ख़्म या घाव पर मरहम लगाना, फाहा रखना, तकलीफ़ दूर करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرہَم رَکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرہَم رَکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone