تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مرہم لگنا" کے متعقلہ نتائج

مرہم لگنا

زخم پر مرہم چپڑا جانا، زخم پر لیپ ہونا، پھائے پر مرہم لگا کر زخم پر رکھا جانا

مَرہَمَ لگانا

زخم پر مرہم کا لیپ کرنا، زخم پر مرہم لگانا، زخم پر مرہم کا ضماد کرنا

زَخْموں پَر مَرْہَم لَگانا

تسکین پہنچانا، تسلی دینا، دلاسہ دینا، تشفی دینا

مُراد لینا

نتیجہ نکالنا، معنی نکالنا، قیاس کرنا

مَر مَرا لینا

ختم ہو جانا ، مر جانا ۔

ہوتے ہی نَہ مَرا جو کَفَن تھوڑا لَگتا

رک : ہوتے ہی کیوں نہ مر گیا ؛ ایسے شخص کی نسبت بولتے ہیں جس سے سخت نفرت ہو ، ایسا شخص پیدا ہی نہ ہوتا تو بہتر تھا کہ زیادہ کفن بھی نہ دینا پڑتا یا برا آدمی اگر پیدا ہوتے ہی مرجائے تو اچھا ہے.

مُراد بر لانا

کسی کا مقصد پورا کرنا، کسی کی خواہش پوری کرنا

قَرْض مام لینا

اُدھار لینا ، وام لینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مرہم لگنا کے معانیدیکھیے

مرہم لگنا

marham lagnaa•मरहम लगना

  • Roman
  • Urdu

مرہم لگنا کے اردو معانی

لازم

  • زخم پر مرہم چپڑا جانا، زخم پر لیپ ہونا، پھائے پر مرہم لگا کر زخم پر رکھا جانا

Urdu meaning of marham lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • zaKham par marham chip.Daa jaana, zaKham par lep honaa, phaa.e par marham laga kar zaKham par rakhaa jaana

मरहम लगना के हिंदी अर्थ

अकर्मक

  • ज़ख़म पर मरहम चिपड़ा जाना, ज़ख़म पर लेप होना, फाए पर मरहम लगा कर ज़ख़म पर रखा जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مرہم لگنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مرہم لگنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone